نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    مناظر فطرت کا بے پناہ دلدادہ ہونے کے باوجود کبھی کیمرہ پکڑنے کا سلیقہ نہ آیا۔ یہ حسرت ہمارے چھوٹے بھائی رضوان سعید نے پوری کر دی۔ زیر نظر تصاویر ان کے ذوق و شوق کی آئینہ دار ہیں۔ جب موقع ملا، اس لڑی میں چسپاں کرتا رہوں گا۔
  2. عرفان سعید

    ملا ہے جب سے پروانہ محمدؐ کی گدائی کا۔۔۔ایاز صدیقی

    ملا ہے جب سے پروانہ محمدؐ کی گدائی کا دو عالَم اک علاقہ ہے مری کشور کشائی کا خدا کی بندگی کرتا ہوں میں اُن کے وسیلے سے درِ سرکار آئینہ ہے عرشِ کبریائی کا مری جانب سے اے موجِ صبا آقا سے کہہ دینا "کہ حسرت سنج ہوں عرضِ ستم ہائے جدائی کا " مرے عجزِ سخن پر اُنکی رحمت ناز کرتی ہے کہ حرفِ جاں حوالہ...
  3. عرفان سعید

    شاعری کا مشغلہ ہر آن ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔نیاز سواتی

    شاعری کا مشغلہ ہر آن ہونا چاہیے گھر میں کھانے کا بھی کچھ سامان ہونا چاہیئے میرا بیٹا بات سچی کوئی بھی کرتا نہیں میرے بیٹے کو سیاستدان ہونا چاہئیے دفتری عملے کو رشوت دے چکا ہون بار ہا اب تو میرے کام کو آسان ہونا چاہئیے جو غزل پر لاد کر لائے پچاس اشعار کو ایسے شاعر کا بھی اب چالان ہونا چاہیئے...
  4. عرفان سعید

    ٹیسٹ ٹیوب

    ٹیسٹ ٹیوب (جناب مجید امجد کی نظم "بُندا" سے متاثر ہو کر ایک کیمیا گر کی شکستہ کاوش) کاش میں تیری لیب میں اک ٹیسٹ ٹیوب ہوتا تو پریکٹیکل سے کچھ پہلے، بڑے مان کے ساتھ اپنے پھول سے نازک ہاتھوں سے پکڑتی مجھ کو اور بے تابی سے ٹیچر کے لیب آنے سے پہلے تو کسی سوچ میں ڈوبی دھیرے دھیرےدھلاتی مجھ کو...
  5. عرفان سعید

    کھانے کا حوصلہ نہیں، پینا محال کر دیا

    مزاحیہ غزل (پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ) کھانے کا حوصلہ نہیں، پینا محال کر دیا کھانے کے وقت تیرے رونے نے نڈھال کر دیا اے میری زوجہ! تجھے چاہ تھی کچھ کبابوں کی بہت کچے کباب نے مگر کیا ترا حال کر دیا کھانے کی میز پر طلب کیا کبھی گر جو قورمہ غصے میں گھورا مجھ کو ،صرف شوربہ ڈال کر دیا گر کہا اب...
  6. عرفان سعید

    اقبال کے ایک شعر پر اشکال؟

    گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر ہوش و خرد شکار کر ، قلب و نظر شکار کر اقبال کے مندرجہ بالا شعر پر تین اشکال درپیش ہیں، صاحبانِ علم سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ ۱۔ اس شعر میں متکلم کون ہے؟ ۲۔ روئے سخن کس طرف ہے؟ ۳۔ متکلم کا منشا کیا ہے؟
  7. عرفان سعید

    سیرت النبیؐ

    (پچھلے سال دسمبر میں یہاں فن لینڈ میں سیرت النبیؐ پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ خاکسار کو زندگی میں پہلی بار کسی پروگرام کے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سونپے گئے۔ پروگرام کے ابتدائی حصے کے لیے جو کچھ رقم کیا، اسے شریکِ محفل کرنے کی جسارت کر رہا ہوں) ابتدا ہے اس ذاتِ باری تعالیٰ کے بابرکت نام سے،...
  8. عرفان سعید

    اقبال کے ایک شعر کا مفہوم؟

    پچھلے آٹھ سال سے یورپ میں مقیم ہوں۔ لیکن اقبال کے درج ذیل شعر کا مفہوم کبھی سمجھ نہیں آیا۔ اگر کوئی صاحب رہنمائی فرما دیں تو بڑی عنائیت ہو گی۔ میخانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں لاتے ہیں سرور اول، دیتے ہیں شراب آخر
  9. عرفان سعید

    پڑتی ہے دستِ بیوی سے مار التہاب میں

    غزل (جنابِ غالب سے معذرت کے ساتھ) پڑتی ہے دستِ بیوی سے مار التہاب میں رنڈوہ ہوں جو ملتی ہو راحت عذاب میں کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں مکانِ خراب میں ویگن کا خرچہ بھی گنیں ہیں وہ حساب میں تا پھر نہ سوگوار میں نیند آئے عمر بھر کھانے کا عہد کر گئی آئی جو خواب میں بیگم کے آتے آتے صفائی...
  10. عرفان سعید

    سگرٹ "نوشی"

    سگرٹ "نوشی" اماں بولی کیسی ہر دم تجھ پہ ہے طاری بے ہوشی؟ اپنی عادت کو بدلنے کی تو نے کی سخت کوشی؟ تیری سگرٹ نوشی سے کب تک کروں میں چشم پوشی؟ چھوڑ دی سگرٹ میں نے پر نہیں چھوڑوں گا" نوشی" (عرفان)
  11. عرفان سعید

    تک بندیاں

    (چلتے پھرتے چند تک بندیاں کہہ ڈالیں، پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں) سن کر فغاں میری اسرافیل حیرت سے چُور پھونکا یہ کن نغموں نے روزِ قیامت کا صُور؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ماہتاب! تیرے سینے پر لگا ہے یہ جو داغ تو نے بھی کیا جلا رکھا ہے سوزِ عشق کا چراغ؟...
  12. عرفان سعید

    ضرورتِ رشتہ

    ضرورتِ رشتہ (کچھ دن پہلے ایک دلچسپ اشتہار دیکھنے کا اتفاق ہوا، اس سے تحریک پا کر ایک لمبا چوڑا اشتہار لکھ ڈالا) ایک نو عمر سید زادہ،نیک چلن اور سیدھاسادہ، کامل شرافت کا لبادہ، کبھی بس پہ کبھی پیادہ، طبعیت کا انتہائی سادہ، لمبا کم اور پست زیادہ، کاروبار کرنے کا ارادہ، اپنی ماں کا شہزادہ، حُسن...
  13. عرفان سعید

    دل تجھے ناز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل تجھے ناز ہے جس بیوی کی دلداری پر دیکھ وہ بھی اب اتر آئی اداکاری پر میں نے بیگم کو جگایا تو بہت تھا لیکن احتجاجا نہیں جاگی مری بیداری پر بیگمیں شوہروں کوڈھائے چلی جاتی ہیں کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر تجھ میں اک اور نئی دلہن کے یوں موسم جاگے بچے بھی ہنسنے لگے ہیں تری تیاری پر کوئی...
  14. عرفان سعید

    مزید تک بندیاں (۱)

    ہاتھوں کی لکیروں میں لکھی ہے اک عجب داستاں لکھا ہے سفر کافی، مخفی پٹرول کا ہر نشاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بکھرنے کا اندیشہ ہو گر تم غم سے ٹکراؤ نصیحت میری، تھوڑی ایلفی اور پانی سے نہاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غمِ دل !بہنے دے تو ان اشکوں کا چناب کھڑے پانی میں مسلسل...
  15. عرفان سعید

    چند مزاحیہ تُک بندیاں

    (اپنے چند متفرق مزاحیہ اشعار پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں) کشتی کاروبار کی ایسی نہر میں کنگھیاں میں بیچوں گنجوں کے شہر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب لڑکیاں چھوڑ چکی جب سے پہنچے تیس کو سب چھوڑیں جیسے ڈبل روٹی کے پہلے پیس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بار عید پہ قرباں...
  16. عرفان سعید

    مناجات(بحرِ متقارب)۔۔۔برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین جناب راحیل فاروق مناجات گناہوں سے بچ کر کہاں جاؤں اللہ؟ پناہوں میں تیری پھر اب آؤں اللہ جو برسے اگر تیری رحمت کی بارش خطا کر کے بھی خلد میں پاؤں اللہ کٹھن زندگی ، کانٹے، میں آبلہ پا تمازت کے صحرا میں اب چھاؤں اللہ یہ لوح و قلم گر مقدر میں ٹھہریں ترے عرش کے پاس رک جاؤں...
  17. عرفان سعید

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    (تمام زندگی کیمسٹری میں گزارنے کے بعد نجانے تُک بندی کا شوق کیسے عود کر آیا؟ وزن کے پیچ و خم میں سر کافی وزنی رہا۔ عروض سے واجبی سی شُد بُد کے بعد اپنی اولین کاوشِ شکستہ کو وزن میں لانے کی کوشش!) احبابِ محفل سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ استادِ محترم الف عین جناب راحیل فاروق جناب کاشف اسرار احمد...
  18. عرفان سعید

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    (عروض سے بس واجبی سی شد بد ہے، اہلِ علم سے رہنمائی کی درخواست ہے) حضرت غالب کے درج ذیل شعر میں، قبلہ نے "کوئی" کو فَعُو کے وزن پر باندھا ہے رہا گر کوئی تا قیامت سلامت پھر اک روز مرنا ہے حضرت سلامت سوال یہ ہے: کیا "اور" کے علاوہ بھی کسی لفظ کے درمیان سے "و" کا اسقاط جائز ہے؟
  19. عرفان سعید

    حمد: بے کیف ہے حیات ترے ذکر کے بغیر

    بے کیف ہے حیات ترے ذکر کے بغیر بنتی نہیں ہے بات ترے ذکر کے بغیر بھولیں جو تیرا نام تو بگڑیں تمام کام ہے زندگی ممات ترے ذکر کے بغیر ہے موت بھی حیات تری یاد کے طفیل ہے دوپہر بھی رات ترے ذکر کے بغیر ہے روشنیِ دہر بھی تاریک تیرے بِن کیا نیل کیا فرات ترے ذکر کے بغیر سب تیرے امر کُن کے ہیں محتاج...
  20. عرفان سعید

    نعت: جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں (غالب کی زمین میں لاجواب نعت)

    جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں جبینِ مہ و مہر خم دیکھتے ہیں محمد کی مدحت متاعِ سخن ہے ہم انوارِ لوح و قلم دیکھتے ہیں سلامت دمِ آرزوئے محمد کہ آباد دل کا حرم دیکھتے ہیں ہم اہلِ نظر ہر نفس لوحِ دل پر وہ اسمِ گرامی رقم دیکھتے ہیں ضیا بار ہے دل میں عشقِ محمد فروزاں چراغِ حرم دیکھتے ہیں درِ...
Top