تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

عرفان سعید نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2018

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    مناظر فطرت کا بے پناہ دلدادہ ہونے کے باوجود کبھی کیمرہ پکڑنے کا سلیقہ نہ آیا۔ یہ حسرت ہمارے چھوٹے بھائی رضوان سعید نے پوری کر دی۔ زیر نظر تصاویر ان کے ذوق و شوق کی آئینہ دار ہیں۔ جب موقع ملا، اس لڑی میں چسپاں کرتا رہوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 3
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    [​IMG]

    وادی کمراٹ، دیر
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    دریائے سندھ، سکردو

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 8
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    سوات

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بونی، چترال

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  6. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    قدرتی مناظر کا انتخاب زبردست ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 1, 2018
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,578
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بڑا بھائی ہونے کے ناطے ہم نے ہمیشہ بھائی کو ڈانٹ ہی پلائی ہے۔ لیکن آپ احباب کی پسندیدگی دیکھ کر اب احساس ہوا کہ ہماری ڈانٹ کام کر ہی گئی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  10. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بھائی نے جب جلو پارک کے نزدیک ایک مرغی خانے میں اپنے موبائل سے یہ تصویر بنائی، تو پھر فیصلہ کیا کہ اب اس جوہر کو سامنے لایا جائے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 7
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا میں آپ کے سوالیہ نشان کا مطلب سمجھا نہیں۔:)
     
    آخری تدوین: ‏فروری 1, 2018
  12. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہوسکتا ہے "فوٹوگرافری" ہی کی ہو۔ آپ کا کیا سوال ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,578
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہی کہ فوٹو گرافری کیا ہے؟
    فوٹوگرافی کا ذکر تو سنا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  14. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ ذرا مشکل ہوتی ہے۔ آپ کے بس کی نہیں۔ چھوڑیے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی یہ ہماری طرح ہماری بگڑی ہوئی اردو ہے۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    سو فیصد متفق! :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  17. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جناب عالی اگر پہلے ہی ؟ سوالیہ نشان کی جگہ ”فوٹو گرافی“ لکھ دیتے تو کیا برا تھا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,578
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کچھ لوگوں کو اصلاح چمچ میں رکھ کر نہیں دینی چاہیے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,578
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    موضوع پر واپس آتے ہوئے۔
    کمال منظر کشی ہے جناب آپ کے بھائی کی۔
    میری بھی بڑی خواہش ہے کمراٹ جانے کی۔ اللہ کرے کہ کبھی ہمت کر سکوں۔ ابھی تو سنا ہے کہ رستے اتنے آسان نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ حضور کیا خوب تخیل ہے ۔سبحان اللہ جی سبحان اللہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر