تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

عرفان سعید

محفلین
مناظر فطرت کا بے پناہ دلدادہ ہونے کے باوجود کبھی کیمرہ پکڑنے کا سلیقہ نہ آیا۔ یہ حسرت ہمارے چھوٹے بھائی رضوان سعید نے پوری کر دی۔ زیر نظر تصاویر ان کے ذوق و شوق کی آئینہ دار ہیں۔ جب موقع ملا، اس لڑی میں چسپاں کرتا رہوں گا۔
 

عرفان سعید

محفلین
14199320_1130501897024015_3550608986497928690_n.jpg


وادی کمراٹ، دیر
 

عرفان سعید

محفلین
بھائی نے جب جلو پارک کے نزدیک ایک مرغی خانے میں اپنے موبائل سے یہ تصویر بنائی، تو پھر فیصلہ کیا کہ اب اس جوہر کو سامنے لایا جائے۔

15936694_1296816273725909_3279015296627515009_o.jpg
 
موضوع پر واپس آتے ہوئے۔
کمال منظر کشی ہے جناب آپ کے بھائی کی۔
میری بھی بڑی خواہش ہے کمراٹ جانے کی۔ اللہ کرے کہ کبھی ہمت کر سکوں۔ ابھی تو سنا ہے کہ رستے اتنے آسان نہیں۔
 
Top