تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

عرفان سعید

محفلین
موضوع پر واپس آتے ہوئے۔
کمال منظر کشی ہے جناب آپ کے بھائی کی۔
میری بھی بڑی خواہش ہے کمراٹ جانے کی۔ اللہ کرے کہ کبھی ہمت کر سکوں۔ ابھی تو سنا ہے کہ رستے اتنے آسان نہیں۔
بہت شکریہ تابش بھائی پسندیدگی کا۔ ہم تو ۲۰۰۳ سے دیارِ غیر کی خاک چھانتے پھر رہے ہیں۔ جب تک دیس میں رہے، بس اکا دکا مقامات کے علاوہ کہیں جانا نہیں ہوا۔ بھائی تو بس سیاحت کا دیوانہ ہے۔
اللہ آپ کی خواہش پوری کرے۔ آمین!
 
معذرت کے ساتھ لیکن کچھ لوگوں کو اصلاح کرنے کے لئے بھی طنز کا سہارالینا پڑتا ہے
میرا نہیں خیال کہ عدنان بھائی نے اسے طنز سمجھا ہو گا۔ :)
اور اگر اس سے طنز کا پہلو بھی نکل رہا ہے تو میری طرف سے معذرت قبول کیجیے۔
بھائیوں آپ لوگ کس چکر میں پڑ گئے،ہم پر کسی کی بات کا اثر نہیں ہوا کیونکہ آپ سب میرے اپنے ہو۔تابش بھائی کا انداز ہی کچھ ایسا ہے کہ وہ مزاح اور محبت کی بات کرتے ہوئے اصلاح فرماتے ہیں ہماری۔
ڈھیٹ کی مثال چکنے گھڑے جیسی ہوتی ہے اور الحمدللہ ۔
 

عرفان سعید

محفلین
مہوڈنڈ۔۔۔وادی کالام

14915215_1187951604612377_1710153604848688925_n.jpg
 

یاز

محفلین
وہ جو میں نے دیکھی تھی
یہ وہ مہو ڈنڈ تو نہیں

یاز بھائی میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے؟
خان صاب مجھے کسی اور مہو ڈنڈ تو نہیں لے گئے تھے کیا؟
یہ وہ جگہ ہے جہاں ہمارے ڈرائیور صاحب جھیل سیف اللہ کے نام پر لے گئے تھے (حالانکہ جھیل سیف اللہ اس سے کچھ آگے ہے)۔
یہ تصویر مہوڈنڈ جھیل اور سیف اللہ کے درمیانی جگہ کی ہے۔
لیکن چونکہ یہ سارا علاقہ مہوڈنڈ جھیل کی نسبت سے ہی مشہور ہے تو اس کو بھی مہوڈنڈ جھیل کہہ پکارنا قرین قیاس ہے۔
 
Top