تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

عرفان سعید

محفلین
19693803_1523608097713391_4238705882886521527_o.jpg
 

عرفان سعید

محفلین
زیادہ تر تصاویر ایسی ہیں جن کے لئے یہ زبردست کی ریٹنگ بہت چھوٹی محسوس ہوئی مجھے۔
بہت عنائیت ہے آپ کی۔
مجھے بھی ایسا احساس اگر نہ ہوا ہوتا تو بھائی کی ان تصاویر کو محفل پر لانے کی جسارت نہ کرتا۔
پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
 
بہت عنائیت ہے آپ کی۔
مجھے بھی ایسا احساس اگر نہ ہوا ہوتا تو بھائی کی ان تصاویر کو محفل پر لانے کی جسارت نہ کرتا۔
پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
یہ پرو فیشنل درجے کی تصاویر ہیں، بھائی ان کا کچھ پروفیشنل استعمال بھی کرتے ہیں؟
 

عرفان سعید

محفلین
یہ پرو فیشنل درجے کی تصاویر ہیں، بھائی ان کا کچھ پروفیشنل استعمال بھی کرتے ہیں؟
پہلی نظر میں مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا۔اب اگر آپ بھی اسی احساس کو بیان کر رہے ہیں تو بھائی کو ان کے پروفیشنل استعمال پر قائل کرنا پڑے گا۔
 
Top