تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

مشاقیء فن کے اس مظاہرے اوراس درجہ خوبصورت ۔ دیدہ زیب ، جاذب قلب ونگاہ اور دلکش تصویرکشی کےلیے آپ کے بھائی صاحب کومابدولت، اپنے تمامترجاہ وجلال کے باوجود ، خراج تحسین پیش کرتے ہیں، برادرم عرفان سعید صاحب۔:):)
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
مشاقیء فن کے اس مظاہرے اوراس درجہ خوبصورت ۔ دیدہ زیب ، جازب قلب ونگاہ اور دلکش تصویرکشی کےلیے آپ کے بھائی صاحب کومابدولت، اپنے تمامترجاہ وجلال کے باوجود ، خراج تحسین پیش کرتے ہیں
مابدولت کا اقبال بلند ہو!
 

فہد اشرف

محفلین
مشاقیء فن کے اس مظاہرے اوراس درجہ خوبصورت ۔ دیدہ زیب ، جازب قلب ونگاہ اور دلکش تصویرکشی کےلیے آپ کے بھائی صاحب کومابدولت، اپنے تمامترجاہ وجلال کے باوجود ، خراج تحسین پیش کرتے ہیں، برادرم عرفان سعید صاحب۔:):)
*جاذب
گستاخی معاف لیکن آپ اسپیس بار کا استعمال کرنے میں کافی بخل سے کام لیتے ہیں
 

عرفان سعید

محفلین
یہ جسم و جان، تیری عطا سہی لیکن
تیرے جہاں میں جینا میرا ہنر بھی تھا!

26173654_1749782228429309_458995552217522074_o.jpg
 

الشفاء

لائبریرین
ماشاء اللہ۔ بہت خوبصورت مناظر فطرت ۔ اللہ نے یہ دنیا اتنی دلکش بنائی ہے تو پھر جنت کیسی ہو گی۔ سبحان اللہ۔
فلیتنا فس المتنافسون ۔۔۔ :)
 

نوشاب

محفلین
اُداسی چیختی ہے قہقہوں میں!!
ہمارا درد سب سے مختلف ہے
22489670_1644374965636703_2383764011224338586_n.jpg

نمبر پلیٹ کو دھندلا نہیں کیا
سی آئ ڈی ڈرامہ میں تو گاڑی، موٹر سائیکل کے نمبر اور دکانوں کے نا م وغیرہ کو دھندلا کر دکھاتے ہیں آپ نے ایسا کیوں نہ کیا؟
 
Top