نتائج تلاش

  1. نایاب

    چائے ہےچاہت والی

    السلام علیکم آج عرصہ بعد محترم زبیر مرزا بھائی کی بذریعہ تحریر زیارت ہوئی ۔ تحریر اس سچے جذبے پہ استوار دکھی ۔ جس کی خوشبو سے نیٹ پہ آباد عالمی گاؤں کا گوشہ گوشہ مہکتا ہے ۔ کہیں یہ مہک کم ہوتی ہے کہیں زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اپنے موڈ کو مہکا لیتے ہیں ۔ اپنے من پسند سلسلوں سے جڑی گفتگو کے بل پر...
  2. نایاب

    شلوار کُرتا پہن کر ٹیکسی چلانے کے لیے پاکستانی کا مقدمہ

    ٹیکسی کمیشن نے اس مسئلے کے حل کے لیے ایک مسجد کے امام سے مذہبی لباس کے بارے میں دریافت کیا۔ جس کے بعد ٹیکسی کمیشن نے راجہ نعیم کو رعایت دیتے ہوئے انھیں گھٹنوں سے اوپر تک کا سفید کرتا اور کالی پینٹ پہننے کی اجازت دی۔ لیکن راجہ نعیم بضد ہیں کی وہ تو روایتی سفید شلوار اور کرتا ہی پہن کر ٹیکسی...
  3. نایاب

    مبارکباد انابیہ شہزادی کو سالگرہ مبارک

    محترم انابیہ شہزادی بٹیا رانی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتا رہے ۔۔۔۔۔۔۔آمین
  4. نایاب

    معلومات

    السلام علیکم محترم اراکین محفل ۔ کیا کسی ایسے لیپ ٹاپ بارے معلومات مل سکتی ہیں ۔ ؟ جس پر بذریعہ " بلیو سٹیک " سوفٹوئر ونڈو 7 میں " وی چیٹ " اینڈرائڈ اپلیکیشن چل سکے ۔ وہ " گرافک کارڈ " پرابلم وارننگ نہ دیتا ہو ۔۔۔۔ تھری پوائنٹ زیرو گیگا ہرٹز پروسیسر اور 2 گیگا بائٹ رام کے حامل ڈیسک ٹاپ...
  5. نایاب

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ؟؟؟

    یہ عورتیں نہیں لکڑیاں ہیں وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
  6. نایاب

    مبارکباد اردو محفل تو سدا آباد رہے ۔آمین

    السلام علیکم محترم اراکین محفل 15 جون 2008 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 29 مئی 2014 ۔۔۔۔۔۔۔۔ قریب چھ سال کا عرصہ گزر چکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں دس ہزاری ہو چکا ۔۔۔۔۔ مجھے دلی دعاؤں بھری مبارک باد " تعریف حسن جاناں " پر مبنی شاعری کی تلاش میں گوگل چاچا نے مجھے محترم ظفری بھائی کے شروع کردہ دھاگے " خوبصورت نظمیں "...
  7. نایاب

    فرصت

    السلام علیکم عادت ہے میری کہ جب وقت ملتا ہے نئے نئے سوفٹ وئر ڈاون کرلیتا ہوں ۔ اور انہیں سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ پچھلے دنوں پینٹ ڈاٹ نیٹ کے پلگ انز جمع کرنے کی سوجھی ۔ اسی دوران کچھ محترم اراکین کے ناموں پر تجربات کیئے ۔ نتیجہ کیا نکلا ۔۔ ؟ آپ سب کے سامنے ہے ۔۔۔۔۔ کسی محترم رکن کو اگر اپنے...
  8. نایاب

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    السلام علیکم آج کی صبح کا آغاز بہت خوشی بھری خبر سے ہوا ۔۔۔۔ محترم محمد علم اللہ اصلاحی بھائی " بصیرت صحافتی مقابلے " میں اول قرار پائے ۔۔ ہم سب کی جانب سے دلی دعاؤں بھری مبارک باد اللہ تعالی علم و قلم کے صحافتی سفر میں سدا مددگار ہو ۔ آمین بصیرت آن لائن کے صحافتی مسابقہ کےنتائج منظرعام پر،علم...
  9. نایاب

    دل بے خبر ۔۔۔۔

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے وہ جو رنج و غم سے تھے آشنا ، وہی غم گسار چلے گئے وہ جو چند ایک تھیں رونقیں، سبھی دم قدم سے انہی کے تھیں مری زیست کے تھے جو رہنما ، مرے راز دار چلے گئے مری زندگی میں تھے راہزن ، مری موت پر ہوئے نوحہ کن مری ہر گھڑی کا جو ساتھ تھے ، وہی سوگوار چلے گئے...
  10. نایاب

    لاہور: دس سالہ ملازمہ کی موت، مالکن کا اعترافِ جرم

    لاہور: دس سالہ ملازمہ کی موت، مالکن کا اعترافِ جرم ناصرہ نے پولیس کو بتایا کہ ارم کو پیسے چوری کرنے کی عادت تھی اور اب بھی اس نے پیسے چوری کیے تھے: ’میں نے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ارم پر تشدد کیا۔ تاہم مجھے یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس تشدد سے دس سالہ ارم کی جان ہی چلی جائے گی۔‘ ناصرہ نے مزید...
  11. نایاب

    ڈیڑھ سالہ بچی کی تدفین سے انکار

    اس سارے بحث مباحثے میں ایک مقامی مسلمان زمیندار جن کی زمین قبرستان کے بالکل ساتھ ہے اور جنہوں نے اس مشترکہ قبرستان کے لیے اپنی زمین عطیہ بھی کی تھی نے کہا کہ بچی کی تدفین ان کی زمین میں کر دی جائے جس پر احمدیوں نے ان کی زمین میں تدفین کر دی۔ لنک
  12. نایاب

    اسلام کا قلعہ کیوں ہے؟

    کیا ہمارا ملک اسلام کا قلعہ ہے؟ آپ میں سے کچھ نے شعبہ تعمیرات میں تعلیم حاصل کی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ عمارتیں اور بستیاں کیسے بنائی جاتی ہیں؟ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ قلعہ وہاں بنایا جاتا ہے جہاں دشمنوں کی مسلسل یلغار کا خطرہ ہو۔ اونچی فصیلوں اور بھاری دروازوں کی ضرورت وہاں پڑتی ہے جہاں پر شک ہوتا...
  13. نایاب

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    السلام علیکم ابھی محترم ابن سعید بھائی کا کیفیت نامے سے یہ خوشی بھری خبر ملی کہ ماسٹر آف سائنس کی ڈگری وصول پا چکے ہیں ۔ دلی دعاؤں بھری مبارک باد کے ساتھ یہ دعا کہ کامیابیوں و کامرانیوں کا یہ سفر سدا جاری رہے ۔۔ آمیہن
  14. نایاب

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    محترم نیرنگ خیال بھائی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں اور اپنے قلم سے مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں ۔ اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا اپنی برکتوں بھری بہاروں کا سایہ رکھے ۔ آمین
  15. نایاب

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    محترم نیلم بہنا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد اللہ تعالی آنے والے سالوں میں آپ کے ہر خواب کی تکمیل فرمائے ۔ آپ کے دم سے سدا خوشیاں پھیلتی رہیں ۔ کبھی غم نہ آئے آپ سدا مسکرائیں ۔ آمین ثم آمین
  16. نایاب

    تاسف اک چراغ اور بجھا اور بڑھا اندھیرا

    ابھی اک دوست سے خبر ملی ہے کہ پاکستان کی نامور علمی ومذہبی شخصیت مشہور عالم اہل حدیث مولانا محمد اسحاق مدنی کا انتقال ہو گیا ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم بلاشبہ اک عظیم انسان بلند پایہ عالم اور اتحاد بین المسلمین کے متحرک داعی تھے ۔ تھے ۔ان کی وفات پاکستان کے تمام مسالک کا مشترکہ...
  17. نایاب

    محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم

    محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم بشکریہ بی بی سی اردو بھارت میں ’رائٹ ٹو انفارمیشن‘ کے محکمے کے چیف کمشنر نے ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو محمد علی جناح سمیت تمام پاکستانی رہنماؤں کی آزادی سے پہلے کی تقاریر کو عام کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب تک حکومت یہ کہہ کر یہ تقاریر عام کرنے سے...
  18. نایاب

    ’ایک نہتا پولیس کے لیے فرشتہ‘

    ’ایک نہتا پولیس کے لیے فرشتہ‘ شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو پانچ گھنٹوں سے زائد عرصے تک جاری رہنے والا ’ڈرامہ‘ اُس وقت اپنے انجام کو پہنچا جب زمرد خان نامی ایک نہتے شخص نے مسلح شخص کو قابو کرنے میں پہل کی جس کے بعد باقی کا کام مقامی...
  19. نایاب

    مبارکباد یوم آزادی

    پاک و ہند سے تعلق رکھنے والے اردو کے پروانوں کو دلی مبارک باد ۔ خدا کرے ہم سب مل کر اردو زبان سے دونوں ممالک میں انسانیت کو پروان چڑھائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. نایاب

    یہ والا سو مو ٹو

    یہ والا سو مو ٹو وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ بڑا اچھا کیا کہ بلوچستان میں ہلاکتوں کا ازخود نوٹس لے کر پندرہ اگست کو دارالحکومت کوئٹہ میں سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ امید ہے کہ جب تک معاملہ زیرِ سماعت ہے بی ایل اے وغیرہ پنجابیوں کو بسوں سے اتار کے اور گن کے...
Top