آج جب گھر فون کیا تو معلوم ہوا کہ گاؤں میں اک جگہ کھدائی کرتے ہوئے مزدوروں کو قدیم " وائٹ گولڈ " کے سکے ملے ہیں ۔
یہ گاؤں ڈسکہ کے قریب " آلومہار شریف " کے نام سے جانا جاتا ہے ۔
ڈسکہ کے قرب و جوار سے تعلق رکھنے والے محفلین شاید اس بارے کچھ معلومات فراہم کر سکیں ۔
’مسئلہ خوراک کی دستیابی نہیں بلکہ رسائی ہے‘
قیصر محمود
سینیئر صحافی، کراچی
پاکستان دنیا کے ان خوش نصیب ملکوں میں ہے جو اقتصادی مشکلات کے باوجود خوراک کی ضروریات میں خودکفیل ہے مگر دیگر عوامل نے عوام کی بڑی تعداد کو بھوک مٹانے کے لیے وسائل سے محروم کر رکھا ہے۔
نیشنل نیوٹریشن سروے میں کہا گیا ہے...
نیب کے چیئرمین ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے صدر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ اور میڈیا کے ایک حصے کو ان کے ادارے کے معاملات میں مداخلت سے روکیں۔ نیب چیئرمین نے یہ بھی کہا ہے کہ اگرصورتِ حال کا ازالہ نہ ہوا تو وہ استعفیٰ دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
نیب چیئرمین نے یہ باتیں صدر آصف علی زرداری...
پاکستان کی بری فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے گیارہ سال بعد اپنی آپریشنل ترجیحات میں تبدیلی کرتے ہوئے ملک کو لاحق اندرونی خطرات کو ملکی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
پاکستانی فوج کی جانب سے شائع کردہ نئے فوجی نظریے یا ’آرمی ڈاکٹرِن‘ میں ملک کی مغربی سرحدوں اور قبائلی علاقوں میں جاری...
محترم شیزان بھائی
20 دسمبر 2012 کو شریک محفل اردو ہوئے
اور صرف 9 دن 29 دسمبر 2012 میں منصب ہزاری سے سرفراز ہوئے ۔
اس تیز رفتار ی سے منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
کیا ان سے زیادہ بھی کوئی تیز رفتار رکن محفل ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
غفور صاحب کون تھے؟
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
خان عبدالولی خان، مولانا مفتی محمود، غوث بخش بزنجو، عبدالصمد اچکزئی، جی ایم سید، شاہ احمد نورانی، نوابزادہ نصراللہ خان، پروفیسر غفور احمد۔ بظاہر ان ناموں میں کوئی نظریاتی قدرِ مشترک نہیں۔ نسلی و ثقافتی پس منظر بھی مشترک نہیں۔مگر یہ...
یا حسین تیری پیاس کا صدقہ
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
یہ تب کی بات ہے جب ہم ایک گمراہ ، مشرک ، بدعتی معاشرے میں رہتے تھے۔ اے اللہ مجھے اور میرے مشرک ، گمراہ ، بدعتی پرکھوں اور اس سماج کو معاف کردینا جسے کوئی تمیز نہیں تھی کہ عقیدے اور بدعقیدگی میں کیا فرق ہے۔ اچھا مسلمان کون ہے...
السلام علیکم
محترم اراکین محفل آج چار سال چار مہینے اور نو دن بعد محفل اردو پر مجھے اپنا 5 ہزارواں پیغام لکھتے
بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ میں اپنا یہ 5 ہزارواں پیغام آپ تمام محترم اراکین و منتظمین اور بالخصوص
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
محترمہ تعبیر بہنا
محترمہ فرحت کیانی بہنا
کی محبت شفقت اور توجہ...
ربط
ہود بھائی: جھگڑا نظریات یا نئے کورس کا
ملازمت میں توسیع نہ کئے جانے کی کوئی وجوہ بھی منطق یا دلیل کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتی تھی: ڈاکٹر ہود بھائی
پاکستان میں نیوکلیر فزکس کے استاد پی ایچ ڈی ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کو لاہور کی ایک نجی یونیور سٹی نے ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ ڈاکٹر پرویز...
پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ
شمائلہ جعفری
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور
ربط
پنجاب یونیورسٹی ملک کی سب سے قدیم اور بڑی جامعہ ہے ۔ کچھ برس کے امن کے بعد گزشتہ چند ماہ سے یہاں تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ۔ تاہم گزشتہ چند روز سے یونیورسٹی میں جاری کشیدگی میں لسانی اور صوبائی رنگ...
السلام علیکم
ابھی اک خبر نظر سے گزری
سوات کے صدر مقام مینگورہ میں سکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں امن ایوارڈ یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی سمیت دو طالبات زخمی ہوگئی ہیں ۔۔
اللہ تعالی اس معصوم بچی کو اپنی امان میں رکھتے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ۔
1. زمرہ گپ شپمیں تعبیرکا شروع کردہ دھاگہ سب خواتین سے ایک سوال 197992بار دیکھا گیا
2. زمرہ کھیل ہی کھیل میںسیدہ شگفتہ کا شروع کردہ دھاگہ کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن 71753بار دیکھا گیا
3. زمرہ اشعار اور گانوں کے کھیل میں سیفی کا شروع کردہ دھاگہ بیت بازی کی ابتدا56285بار دیکھا گیا...
مسلم آراء و اطوار پر عالمی تحقیق
ڈاکٹر نجم عباس
سینیئر فیلو، ایسٹ ویسٹ انسٹیٹیوٹ، (سنٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا) لندن
واشنگٹن میں قائم تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر نے انتالیس ممالک میں اڑتیس ہزار جواب دہندگان کے انٹرویو پر مبنی دنیا کی اسی مختلف زبانیں بولنے والوں سے مسلم سوچ کے بارے...
السلام علیکم
محترم اراکین محفل اگر آپ میں سے کوئی " بلڈنگ نقشہ نویسی " بارے علم رکھتا ہو تو
براہ مہربانی درج ذیل درج ذیل تصویر میں دکھائی دینے والے پلاٹ پر اک ایسے گھر کا نقشہ
بنانے میں میری مدد فرمائیں جو کہ چھ افراد پر مشتمل فیملی کے لیئے کافی ہو ۔ جزاک اللہ خیراء
السلام علیکم
امریکی ملعون پادری اوراس جیسے مکروہ ذہن رکھنے والے اسلام دشمنوں نے اسلام اور رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خلاف گستاخانہ فلم بنا کر اپنے عزائم کو آشکارہ کر دیا ۔
مخالف گستاخانہ فلم کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے ۔
آئیے ہم سب اراکین محفل بھی مہذب انداز...
اردو کے ادبی اور علمی حلقوں میں یہ بات انتہائی افسوس کے ساتھ سنی گئی کہ برصغیر میں حقوقِ نسواں کی علمبردار اور ممتاز افسانہ نگار ہاجرہ مسرور 15 ستمبر 2012 ء کو کراچی میں تراسی سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ان للہ و انا الیہ راجعون ۔۔
ہاجرہ مسرور کا آبائی تعلق ہندوستان کے مرکزِ علم و ادب لکھنئو...
محترم بھائی راشد اشرف کو کتاب کی اشاعت پر دلی مبارک باد
ادبِ عالیہ اور مقبولِ عام ادب کی تقسیم نئی نہیں ہے۔ پاپولر ادیب اور اس کی تحریروں کو ادب و فن کی سنجیدہ بحثوں سے دور رکھنے کا رویہ بھی آج سے نہیں ہمیشہ سے قائم ہے۔ فرق صرف یہ پڑا ہے کہ ریسرچ میتھاڈالوجی یعنی طرزِ تحقیق کے نئے داؤ...
بشکریہ بی بی سی اردو
’آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘
القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مدد دینے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے حکام امریکہ کو اپنا ’بدترین دشمن‘ مانتے ہیں۔
ڈاکٹر آفریدی کو اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے...
کتاب: شعریات
مصنف: نصیر ترابی
عارف وقار
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور
سب سے پہلے یہ وضاحت کر دی جائے کہ معروف شاعر نصیر ترابی کی مرتب کردہ یہ کتاب محض عروض یا صنائع بدائع کے مباحث پر مبنی حدائق البلاغت جیسی کوئی تصنیف نہیں ہے بلکہ یہاں شعریات کا مفہوم بنیادی طور پر وہی ہے جو صدیوں پہلے ارسطو نے...