جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

حسینی

محفلین
دیر آید درست آید!
اگر ہماری آرمی دل سے چاہے تو دنوں میں دہشت گردی جیسے مسائل کو ختم کر سکتی ہے، لیکن شاید ان کی اپنی خاص پالیسی ہے۔
 
عسکری

معطل
دیر آید درست آید!
اگر ہماری آرمی دل سے چاہے تو دنوں میں دہشت گردی جیسے مسائل کو ختم کر سکتی ہے، لیکن شاید ان کی اپنی خاص پالیسی ہے۔

دوسری طرف 33 ملکوں کی آرمی بھی دل سے نہیں چا رہی ؟ وسائل کو مکمل طور پر جنگ میں جھونک دیا تو دشمن کے لیے راہ ہموار ہو جائے گی جنگ کوئی بچوں کا کھیل نہیں کہ دل سے کھیل کر جیت جاؤ ۔ ملک بھی چلانا ہے جنگ بھی لڑنی ہے عوام کو بھی زندہ رکھنا ہے ۔ یہ کوئی سادہ معاملہ نہیں ہے بھائی جان ۔
 
واقعی سادہ مسئلہ نہیں۔
لیکن کیا جب ٰ ہماری آرمی نے چاہا تو سوات سے مہینوں میں دہشت گردی کو ختم نہیں کیا؟؟
مسئلہ یہ ہے کہ آرمی کو معلوم ہے امریکہ نے کسی دن افغانستان سے نکل جانا ہے۔ اور طالبان سے اچھے تعلقات رکھنا ہی ہمارے مفاد میں ہے۔
ملک کے وسائل پر تو ویسے بھی فوج کا قبضہ ہے۔ اور کتنے وسائل چاہیے؟؟ بجٹ سارا تو فوج ہی لے جاتی ہے۔
البتہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں فوج کے خلاف ہوں۔ لیکن ان کی پالیسی سمجھ نہیں آرہی ایک حد تک۔
 
پہلے جا کر بجٹ دیکھو اور پھر پوسٹنگ کرنا اوکے ۔
 
عسکری

معطل
وہ تو آرمی کبھی اپنا بجٹ منظر عام پہ نہیں لاتی۔
اور نہ ہی کسی کو اس پر بحث کرنے کی اجازت ہے۔ ہششش

او بھائی آرمی اپنے بجٹ کا آڈٹ دے رہی ہے ہر سال اب کس زمانے کی بات کر رہے ہو؟ آرمی کا کتنا بجٹ ہے 2012 میں پہلے یہ بتاؤ مجھے ؟ سارے بجٹ کا مقصد سمجھتے ہو؟ 30 ارب ڈالر ۔ اپنی ہی فوج کی ٹانگ مت کھینچو جب تک تمھیں پتا نہیں ہے ۔ ہر سال بجٹ اوپنلی پیش ہوتا ہے اور دفاعی بجٹ منظور کیا جاتا ہے اسمبلی میں ۔ میں نے جو سوال پوچھا اس کا جواب ابھی تک دیا نہیں جناب نے ۔ آرمی بجٹ اور دیفنس بجٹ پتا ہے؟ ڈیفنس بجٹ میں سب کچھ ہوتا ہے ہر فورس ہر کام کا بجٹ پاکستان آرمی کا بڑا حصہ بھی پورا نہیں ہو پا رہا ۔
 
پہلے آپ بھی تو بتاو نا جب سوات سے دہشت گردوں کو بھگا سکتے ہیں تو وزیرستان سے کیوں نہیں؟؟
کیا ہماری آرمی اتنی کمزور ہے کہ ان دہشت گردوں کا مقابلہ نہ کر سکے؟؟ یہاں تک کہ ہمارے ائیر پورٹس تک محفوظ نہیں۔
یا پالیسی کا مسئلہ ہے؟؟
باقی میں پھر کہتا ہوں کہ فوج کی ہم بہت عزت کرتے ہیں ۔ صرف پالیسی کے بارے میں سوال کیا تھا۔ غلط مطلب نہ نکالیں۔
 
عائشہ خٹک

محفلین
ملک کے وسائل پر تو ویسے بھی فوج کا قبضہ ہے۔ اور کتنے وسائل چاہیے؟؟ بجٹ سارا تو فوج ہی لے جاتی ہے۔
۔
وہ تو آرمی کبھی اپنا بجٹ منظر عام پہ نہیں لاتی۔
اور نہ ہی کسی کو اس پر بحث کرنے کی اجازت ہے۔ ہششش

آپ کے دونوں پوسٹس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ خود کنفیوز ہے ، ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ سارا بجٹ فوج لے جاتی ہے، دوسری طرف آپ کہہ رہے ہیں فوج اپنا بجٹ منظر عام پہ نہیں لاتی
پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ سارا بجٹ فوج لے جاتی ہے
 
مطلب یہ ہے کہ بجٹ تو لے جاتی ہے۔ کسی بھی ماہر معاشیات سے پوچھ لیں ملک کے بجٹ کا کتنا فیصد فوج لے جاتی ہے۔
لیکن اس بجٹ کی تفصیل نہیں بتاتے کہ کہاں اور کتنا خرچ ہوا؟؟ کیا اس حوالے سے فوج کسی کے سامنے جوابدہ ہے؟
پھر کہتا ہوں میں یہ نہیں کہ رہا کہ بجٹ کٹنا چاہیے یا فوج کو ضرورت نہیں ہے۔ سب کچھ ہے۔ میرا سوال صرف پالیسی کے حوالے سے تھا جس طرح دھاگے کا عنوان ہے۔
 
عسکری

معطل
پہلے آپ بھی تو بتاو نا جب سوات سے دہشت گردوں کو بھگا سکتے ہیں تو وزیرستان سے کیوں نہیں؟؟
کیا ہماری آرمی اتنی کمزور ہے کہ ان دہشت گردوں کا مقابلہ نہ کر سکے؟؟ یہاں تک کہ ہمارے ائیر پورٹس تک محفوظ نہیں۔
یا پالیسی کا مسئلہ ہے؟؟
باقی میں پھر کہتا ہوں کہ فوج کی ہم بہت عزت کرتے ہیں ۔ صرف پالیسی کے بارے میں سوال کیا تھا۔ غلط مطلب نہ نکالیں۔

ہاں نہیں کر سکتے ایک دم کلئیر ۔ جنگ ایک نہایت پیچیدہ عمل ہے جسے سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں پر جتنا میں جانتا ہوں آپکو بتا دیتا ہوں

پہلے آپنے فرمایا بجٹ سارا فوج کھا جاتی ہے تو آپنے نہایت ہی غلط بات کر دی تھی

یہ ہے 2012 کا بجٹ تمام دفاعی اداروں کو ملا کر 18 فیصد بجٹ ملا
budget-at-a-glance-sg.jpg

آپکی اس غلط بات پر میرا دماغ گرم ہوا تھا ۔ اب آتے ہیں اس 18 فیصد پر جو افواج کو ملا آرمی کو نہیں اوکے ۔ آرمی پاکستنای فورسز کو ایک جزو ہے بذات خود مکمل نہیں
سب سے بڑا حصہ آرمی کو جاتا ہے اس میں سے جو کہ 9 فیصد بنتا ہے ملکی بجٹ کا اور اس کے تھوڑا کم 5 فیصد ائیر فورس کو اور 4 فیصد نیوی کو

اب خرچہ آرمی دس لاکھ جوان تنخواہیں پنشنز - پرسنل ہتھیار - ہزاروں گاڑیاں - درجنوں جہاز - فیول -ہیلی کاپٹرز کا ایک بہت بڑا فلیٹ 350 سے زیادہ -تعمیرات - ہیلتھ -نئے ہتھیاروں کی خریداری - پرانے ہتھیاروں کی مرمت اپگریڈیشن - ویلفئیر - سرحدوں پر ہونے والے اخراجات سوا ۔ ایسے سینکڑوں نکتے ہیں

ائیر فورس - نئے جہازوں اور ہتھیاروں کی خریداری - پرانے ہتھیاروں کی مرمت پارٹس - 50 ہزار لوگوں کا خرچہ پرسنل ایکیوپمنٹ - فیول جو کہ جیٹ فیول ہوتا ہے یاد رہے - اسی طرح ائیر بیسیز کی دیکھ بھال مرمے نئے ائیر بیس بنانا جہازوں کو آپریشنل رکھنا جنگی مشقیں اور ٹریننگ پر بہت بڑی رقم خرچ ہوتی ہے۔

نیوی سرفس فلیٹ جنہیں جہاز کہا جاتا ہے کی دیکھ بھال مرمت پارٹس فلیٹ کو اپگریڈ کرنا جہازوں کی دیکھ بھال سب میرینز کی خرید یا مرمت نیول ائیر آرم کے درجنوں جہازوں اور ہیلی کاپٹروں پر خرچہ ٹریننگ - میرینز - کوسٹ گارڈز اور ڈیلی پٹرولنگ سمیت کئی دوسرے خرچے ہئں

ایس پی ڈی
ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میزائیل سازی ان کی دیکھ بھال ان پر بے بہا خرچ آ رہا ہے

اب بات سوات کی سوات ایک طرح سے ریڈ لائن تھا ان کے لیے ۔ راہ راست لانچ کرنا ہی تھا اب جبکہ علاقں پر قبضہ ہو گیا ہے واپس تو ان کی رہ ہیبلیٹیشن حکومت نہیں کر رہی سول قیادت ابھی تک انٹرسٹڈ نہیں ہے ان کی زمہ داری پوری کرنے میں ۔ اسی طرح راہ نجات میں جو علاقے کلئیر ہوئے ہیں ان پر آہستہ آہستہ کنٹرول مضبوط کیا جا رہا ہے علاقے میں کام ترقی تعلیم بھی فوج کو کرنا پڑ رہا ہے ۔ آپ کے کہنے کے مطابق بس حملہ کر دیا جائے؟ اندھ دھند ؟ علاقے کی سول آبادی کا کیا قصور ہے ؟ ان کو لاکھوں کی تعداد میں باہر نکالا جاتا ہے پھر واپس بسایا جاتا ہے ہر آپریشن میں فوجی حکمت عملی صرف علاقہ کلئیر کرنا ہوتا تو ائیر فورس سے کرا لیتے ایک ہی ہفتے میں پر یہ ہمارا اپنا ملک ہے اور یہاں ہم نے طالبان بڑھانے نہیں ختم کرنے ہیں ۔ اور دشمن بھی ایسا ہے کہ سر پیر نہیں ملتا ۔ لوکل میں مکس تو کبھی باہر سے سیدھا اسالٹ کبھی بارڈر پار سے حملے تو کبھی کچھ اگر افواج ہوش گنوا کر سب کر بیٹھی تو کچھ نہیں بچے گا ایک ایک تحصیل ایک ایک گاؤں کلئیر ہو رہا ہے اور اس میں ٹائم لگے گا ریسیورسز بھی ۔ بھارت یہی چاہتا ہے جو آپ کہہ رہے ہیں کہ اندھا دھند کورز موو کرے پاکستان ایسٹ سے اور چڑھ دوڑے ۔ اگر ان کے راڈارز کو چار دن ہمارے فائٹرز اور ہیلیز نظر نہیں آئے تو وہ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیتے ہین ۔ ہمارے وسائل محدود ہیں ہم نے اپنی طاقت کے حساب سے قدم اٹھانے ہیں اور ہاں وہاں کچھ ایسے ہیں جو پاکستان سے دشمنی نہیں چاہتے تو ہمیں زبردستی ان کو دشمن نہین بنانا جب امریکہ جائے گا تو سب کلئیر ہو جائے گا ۔
 
عسکری

معطل
مطلب یہ ہے کہ بجٹ تو لے جاتی ہے۔ کسی بھی ماہر معاشیات سے پوچھ لیں ملک کے بجٹ کا کتنا فیصد فوج لے جاتی ہے۔
لیکن اس بجٹ کی تفصیل نہیں بتاتے کہ کہاں اور کتنا خرچ ہوا؟؟ کیا اس حوالے سے فوج کسی کے سامنے جوابدہ ہے؟
پھر کہتا ہوں میں یہ نہیں کہ رہا کہ بجٹ کٹنا چاہیے یا فوج کو ضرورت نہیں ہے۔ سب کچھ ہے۔ میرا سوال صرف پالیسی کے حوالے سے تھا جس طرح دھاگے کا عنوان ہے۔

بجٹ 18 فیصد ہے کاکے ساری فورسز کا آرمی نیوی ائیر فورس رینجرز کوسٹ گارڈز میرینز ائیر ونگز اسٹریٹیجک فورسز اور سب کچھ کا ضد مت کرو مفت مین ۔ اور بتاتی ہے فوج پر جو معلومات نہایت اہم ہیں وہ ان دو ٹکے کے سیاستدانوں کو کیوں بتائیں جو ان کیمرہ سیشن کی نیوز جنرلز کے روم سے باہر نکلنے سے پہلے لیک کر دیتے ہیں؟ آپکو پتہ ہے دشمن کے لیے یہ معلومات کتنی قیمتی ہیں؟ فیوچر پروجیکٹس آپریشنل اخراجات ان کو دے دیے جائیں جو اپنی بولی لگواتے اور روز پارٹی بدلتے ہین انہیں ؟؟ آپکو اندازہ نہیں ہے آپ کیا مانگ رہے ہو ۔
 
Top