مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

نایاب

لائبریرین
محترم نیلم بہنا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی آنے والے سالوں میں آپ کے ہر خواب کی تکمیل فرمائے ۔
آپ کے دم سے سدا خوشیاں پھیلتی رہیں ۔
کبھی غم نہ آئے آپ سدا مسکرائیں ۔
آمین ثم آمین
neelam3.gif
 
منصور مکرم

محفلین

واہ کمال کردیا۔چند منٹ تک اس جھملاتی تصویر کو دیکھتا رہا۔ زبردست
 
منصور مکرم

محفلین
نیلم بہنا۔
سالگرہ بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ گذشتہ عمر کی غلطیاں معاف کریں ،اور باقی ماندہ زندگی خوشی وراحت سے گذارے۔
 
زبیر مرزا

محفلین

اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اوربرکتیں عطا فرمائے اور آپ کو بے شمار خوشیاں اور راحتیں زندگی کے ہرموڑپہ ملیں

نیلم

محفلین
محترم نیلم بہنا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی آنے والے سالوں میں آپ کے ہر خواب کی تکمیل فرمائے ۔
آپ کے دم سے سدا خوشیاں پھیلتی رہیں ۔
کبھی غم نہ آئے آپ سدا مسکرائیں ۔
آمین ثم آمین
neelam3.gif
نایاب بھائی آپ کے خلوص اور اپنائیت کے لیے شکریہ کا لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن پھر بھی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے یہ دن یاد رکھا ۔ بہت شکریہ نایاب بھائی دعاؤں کے لیے بھی :)
 
آخری تدوین:

نیلم

محفلین

اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اوربرکتیں عطا فرمائے اور آپ کو بے شمار خوشیاں اور راحتیں زندگی کے ہرموڑپہ ملیں

اتنے خوبصورت کارڈ اور آپ کی اس اپنائیت کے لیے بے حد شکرگزار ہوں ۔اللہ آپ کو بھی بے شمار خوشیاں عطا فرمائے آمین :)
اور میرے لیے اتنی خوبصورت دعا کے لیے بھی بہت شکریہ :)
 
Top