مبارکباد انابیہ شہزادی کو سالگرہ مبارک

نایاب

لائبریرین
محترم انابیہ شہزادی بٹیا رانی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتا رہے ۔۔۔۔۔۔۔آمین
inabia.gif

وعلیکم السلام ..
الحمداللہ .. سب خیریت سے .. آج انابیہ پانچ برس کی ہوگئی ہے :)
 

عمر سیف

محفلین
محترم انابیہ شہزادی بٹیا رانی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتا رہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔آمین
inabia.gif
نایاب بھائی ۔۔ :)
بہت محبت ہے آپ کی ۔۔۔ اتنا خلوص ۔۔ ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیے۔ انابیہ کو صبح دکھاؤنگا یہ کارڈ ۔۔
واؤ! ماشاء اللہ!
سالگرہ مبارک چھوٹی گڑیا! :)
:) چھوٹی گڑیا اب بڑی ہوتی جا رہی ہے۔
بیٹی کی سالگرہ مبارک ہو عمر سیف
:) شکریہ زیک بھائی ۔۔ ڈھیروں دعائیں ۔۔
گڑیا رانی کو بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی
:) بہت شکریہ لئیق بھائی ۔۔ ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں ۔۔
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بٹیا کو۔۔
اللہ رب العزت ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین ثم آمین
جیتی رہو دودھو نہاؤ۔۔ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو۔۔آمین
 

عمر سیف

محفلین
میری طرف سے بھی برتھ ڈے مبارک ہو :) گڑیا سب کے پیسے خرچ کرواؤ کسی کو بھی مت چھوڑنا :)
سائیکل کی فرمائش کر چکی ہے کل کی ۔۔ :)
منی انابیه کو سالگره مبارک
بہت مبارک ہو۔
5th-candle.jpg
پانچویں سالگرہ
گڑیا کو سالگرہ مبارک
تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں ۔۔ ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیے ۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی ۔۔ :)
بہت محبت ہے آپ کی ۔۔۔ اتنا خلوص ۔۔ ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیے۔ انابیہ کو صبح دکھاؤنگا یہ کارڈ ۔۔

:) چھوٹی گڑیا اب بڑی ہوتی جا رہی ہے۔

:) شکریہ زیک بھائی ۔۔ ڈھیروں دعائیں ۔۔

:) بہت شکریہ لئیق بھائی ۔۔ ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں ۔۔
محترم عمر سیف بھائی
خلوص ہی تو ایسی دولت ہے دونوں ہاتھوں لٹاؤ کبھی کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔
یقین ہے کہ شہزادی بٹیا کارڈ دیکھ ہنسی مسکرائی ہوگی ۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

عمر سیف

محفلین
عمر سیف بھائی بالکل اچھا کیا سائیکل تو ملنی بھی چائیے :)
جی .. وہ اسے لے کر دینے کا وعدہ کیا ہے .. ان شاءاللہ ..
سالگرہ کی تصاویر عمر بھائی!
ابھی تک کسی نے بھیجی نہیں .. بیگم کو کہا تو تھا ..
یہ سب کراچی جانے کی تیاری میں ہیں شاید بھول گئے ہوں ...
محترم عمر سیف بھائی
خلوص ہی تو ایسی دولت ہے دونوں ہاتھوں لٹاؤ کبھی کم نہیں ہوتی ۔۔۔ ۔
یقین ہے کہ شہزادی بٹیا کارڈ دیکھ ہنسی مسکرائی ہوگی ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
نایاب بھائی کارڈ دیکھ کر انابیہ کہتی ہے ... بابا یہ آپ نے کیسے کیا ؟؟
دوسری بات کہ اس تصویر میں وہ اپنی سائیکل کر بیٹھی ہے جو کہ اب آیان نے سلامت رہنے نہیں دی .. تو وہ کہاں ہے ؟؟
اور ساتھ ہی نئی سائیکل کی فرمائش ....
 
Top