مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

نایاب

لائبریرین
محترم نیرنگ خیال بھائی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں اور اپنے قلم سے مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں ۔
اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا اپنی برکتوں بھری بہاروں کا سایہ رکھے ۔ آمین
n001.gif
 
منصور مکرم

محفلین

ہمیشہ کی طرح خوبصورت و منفرد
 
منصور مکرم

محفلین
نایاب بھائی میں اس دھاگے کو بنانے کیلئے آیا ہی تھا کہ آپکے بنائے ہوئے دھاگے پر نظر پڑی۔
شائد کہ ہم آگے نکل سکیں۔:):):)

آپکی تیزی کی داد دیتا ہوں۔

اور ابو عشبہ رانی کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔
 
آپ میرے محترم بھائی سو یہ دھاگہ آپ کی جانب ہی سے ہے ۔
 
طاھر جاوید

محفلین
محترم نیرنگ خیال بھائی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں اور اپنے قلم سے مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں ۔
اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا اپنی برکتوں بھری بہاروں کا سایہ رکھے ۔ آمین
n001.gif
سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عمراعظم

محفلین
سالگرہ کی دلی مبارک باد نین بھائی۔اللہ آپ کو زندگی کی حقیقی خوشیوں سے سرفراز فرمائے۔آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
محترم نیرنگ خیال بھائی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں اور اپنے قلم سے مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں ۔
اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا اپنی برکتوں بھری بہاروں کا سایہ رکھے ۔ آمین
n001.gif
نایاب بھائی بہت شکرگزار ہوں۔۔۔ بہت ہی پیارا اور چمکتا دمکتا کارڈ ہے۔۔ ان محبتوں نے تو اسیر بنا رکھا ہے۔ :)
 
Top