اگر کچھ کیفیات کی ضمن میں حدود و قیود طے ہو چکی ہوں یا کچھ ٹرم اینڈ کنڈیشن طے پا چکی ہو ں تو مطلع کیا جائے تاکہ ہم بھی نقطوں سے نکتوں کی طرف آ سکیں ۔
روزِ دل افروز ولادت امامِ زمانہ امام محمد مہدی آغر الزماں علیہ السلام سب کو بہت بہت مبارک ہو



