اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
کافی پیچیدہ کیفیت نامہ ہے۔
صریر
صریر
شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہ کیفیت ناموں میں، کم سے کم الفاظ خرچ کرکے مافی الضمیر بیان کرنے کی کوشش کی جائے۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
اردو محفل کو بھی بلیو ٹک بیچنے چاہئیں ... جس کے پاس سبسکرپشن ہو وہ کیفیت نامے میں 4 صفحات کا مضمون بھی لکھ سکے :)
علی وقار
علی وقار
شکر ہے احسن بھائی اس بہانے فعال تو ہوئے۔
عبید انصاری
عبید انصاری
میرا خیال ہے کہ اس کیفیت نامے کا تعلق گزشتہ دنوں کے ایک تبصرے سےہے جو اکمل زیدی کے کیفیت ناموں کے متعلق تھا اور جس کے نتیجے میں ان کے اگلے کیفیت نامے اور اس کے تبصروں میں مختصر نویسی کا ریکارڈ قائم کیا گیا
علی وقار
علی وقار
عبید بھائی، شکریہ! اب بات سمجھ میں آئی۔
علی وقار
علی وقار
اکمل صاحب، آپ
(تھوڑا سا)
کھل کر لکھیے۔ دراصل بعض احباب نے کیفیت ناموں میں تصاویر لگانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا تھا جس کے باعث کیفیت نامے اور باقاعدہ لڑی میں تمیز مشکل ہو گئی تھی۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
وقار بھائی ہم نے جب بھی کھل کر لکھنے کی کوشش کی ہم بند ہو جاتے ہیں۔ :sigh:
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ہاہا ہا ہا ۔۔۔۔ اکمل زیدی ، ہنسا دیا آپ نے!
کہیں یہ بات تو نہیں کہ کھل کر لکھنے اور کھول کر لکھنے میں جو باریک سا فرق ہے آپ اسے بھول جاتے ہوں؟:)
Top