الشفاء مئی 9، 2025 وہ ہمارے نبی ہم ان کے امّتی امّتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام مصطفےٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
نیرنگ خیال مئی 7، 2025 جوں جرس بام و در ہر خانہ سے اٹھے گا شور مت سفر سے حشر برپا ساز سحا ہوجیے رضا عظیم آبادی
سیما علی انیس الرحمن سیما علی wrote on انیس الرحمن's profile. مئی 7، 2025 سالگرہ کی مبارکباد ایک دن دیر سے جیتے رہیے انیس الرحمن میاں
جاسمن محمداحمد جاسمن wrote on محمداحمد's profile. مئی 6، 2025 جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔ خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔ خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
محمداحمد مئی 5، 2025 جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔ خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔ خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
سیما علی مئی 5، 2025 مقید ہو نہ جانا ذات کے گنبد میں یارو کسی روزن کسی دروازہ کو وا چھوڑ دینا اُستادِ محترم
سید عاطف علی مئی 4، 2025 اے -آر -وائی-نیوز- پاکستان زندہ باد رہے ۔ شاید ماہ رمضان کے مہینے میں بنا تھا اس لیے ۔زندہ باد رہے ۔
محمد احسن سمیع راحلؔ مئی 2، 2025 اردو کا ایک عہد تمام ہونے کو ہے... دل افسردہ ہے مگر ہونی کو کون ٹال سکتا ہے... ع. قسمت کا لکھاپورا ہوا کرتا ہے آخر! متظمین کو بیس سال اس بزم کو سجائے رکھنے پر بے انتہا خراج تحسین... اردو کی اس بے لوث خدمت پر اردو آپ کی تاابد احسان مند رہے گی!
اردو کا ایک عہد تمام ہونے کو ہے... دل افسردہ ہے مگر ہونی کو کون ٹال سکتا ہے... ع. قسمت کا لکھاپورا ہوا کرتا ہے آخر! متظمین کو بیس سال اس بزم کو سجائے رکھنے پر بے انتہا خراج تحسین... اردو کی اس بے لوث خدمت پر اردو آپ کی تاابد احسان مند رہے گی!