اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
میری تفصیلات تو آپ کے پاس ہیں ، احمد بھائی ۔ جب ہنڈیا پک جائے تو پکی پکائے کھانے کے لیے آواز دے لیجیے گا۔ بندہ حاضر ہوجائے گا۔ :)
عبید انصاری
عبید انصاری
فارم پر کردیا گیا۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ظہیر احمد ظہیر بھائی آپ احمد بھائی کی چال میں آگئے۔ وہ ابھی باورچیوں کو دعوت دے رہے ہیں۔
اے خان
اے خان
فارم فل کردیا گیا، ماجرا کیا ہے؟
محمداحمد
محمداحمد
Top