کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی

راحیل فاروق نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 5, 2017

  1. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    غزل ہو احمد بھائی کی اور آواز جماعتی بھائی کی تو کون کافر ہے جس پہ وجد طاری نہ ہو۔ ایک محبوب کے دلِ معصوم کی آواز دوسرے کے دہنِ مبارک سے نکلتی نظر آئے تو سمجھ لیجیے کہ آپ دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں (ویسے اس خوش طالعی کے لیے آپ کے پاس کم از کم دو محبوبوں کا ذخیرہ ہونا ضروری ہے)۔
    خیر، اب غزل سنیے!
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کوی اور طریقہ سننے کا یہ تو کھل ھی نھیں رھا ۔ ۔ ۔ ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,424
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شام گھر جا کر سنوں گا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :in-love::in-love::in-love:

    سوچتا ہوں کہ اس محبت کا قرض کیونکر ادا ہو سکتا ہے۔

    بہت بہت شکریہ حسن بھائی اور راحیل بھائی!

    اللہ شاد آباد رکھے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :)
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 5, 2017
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صاحب کلام اور قادر الکلام صاحب، کی جانب سے فقیر کی کاوش پر حوصلہ افزائی۔ گویا اب ہم امر ہوگئے ہیں۔ حضرات کی اس بندہ پروری پر ممنون و شکر گزار ہوں کہ اس کاوش کو قابل اشاعت سمجھا گیا۔ اصل داد تو صاحب کلام محترم محمداحمد بھائی کو جن کا خوبصورت کلام ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,424
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت کلام، بہت خوبصورت آواز میں اور بہت دل نشین انداز میں.
    بہت عمدہ.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ شاہ جی آپ نے نظر عنایت اور حوصلہ افزائی فرمائی۔ بہت بہت شکریہ آپ کا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ تابش بھائی پسندیدگی کا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور زیادہ محبت اور نظر شفقت سے ادا ہوسکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,258
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت عمدہ انتخاب۔ عمدہ کلام اور عمدہ آواز کے لیے بہت سی داد قبولیے

    گھر جا کر تو آپ یہ کلام نہیں سنتے؟

    میری رکشہ کمر تو نے آلو مٹر
    آج ایسے پکائے مزہ آگیا۔:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محترم کی نوازش و عنایت۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    خوب! :):in-love:

    آپ کے پاس بھی ہر سوال کا جواب موجود ہوتا ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    بہت خوب ۔شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیا بات ہے ۔۔۔ بہت اعلیٰ ۔۔۔ جماعتی صاحب تو چھا چھو گئے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت آواز ہے ، اور غزل تو ہے ہی ۔​
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اعلٰی۔۔۔(y)(y)(y)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محبتیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عنایت آپکی۔ شرف سماعت بخشا۔:)
    جزاک اللہ! قبلہ ایک لحظہ میں ہم چھائے بھی اور چھو بھی ہو گئے۔ گویا سراب ہی تھا۔:):)
    آپ کے حسن سماعت اور حسن ظن کو داد ہے۔ اس کاوش کو سراہنے پر شکریہ۔:):):)
    شکریہ۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3

اس صفحے کی تشہیر