آواز

  1. عمر شرجیل چوہدری

    آواز کا جادو

    یہ اکیسویں صدی کا آغاز تھا اور ٹیکنالوجی دن بدن اپنے کمالات دکھاتے ہوئے آسمان کی بلندی کو چھو رہی تھی ٹیلی-فون اس دور کی سب سے عظیم ایجاد تھی. کافی حد تک لوگوں نے اپنے گھروں میں ٹیلی-فون کو جگہ دے دی سوائے ان لوگوں کے جو بہت غریب تھے. حامد نے جلدی جلدی ٹیلی-فون پر نمبر ڈائل کیا وہ اس وقت اپنے...
  2. فرقان احمد

    آواز خزانہ!

    اس لڑی میں، مختلف شعبہ ہائے حیات سے متعلقہ نامور افراد کی نایاب آڈیوز اور ویڈیوزکو جمع کرنے کی اپنی سی ایک کاوش کی جائے گی۔ دیگر احباب چاہیں تو اس سلسلے میں شریک ہو سکتے ہیں۔ کوشش یہی کی جائے کہ ویڈیوز کم از کم پچیس تیس برس پرانی ہوں۔ بہت شکریہ! :musical-note:
  3. آصف اثر

    فونِک مائنڈ - اپنی رائے دیجیے

    کافی عرصہ پہلے راحت فتح علی خان کے گائے گئے کچھ منظوم کلام سے موسیقی یا انسٹرومینٹل ہٹانے کی ضرورت پیش آئی تھی۔ جس کے لیے آڈاسٹی میں کچھ کوششیں کی جو 50، 60 فی صد تک بہتر نتائج دے رہی تھی لیکن مطلوبہ رزلٹ نہ آنے کی وجہ سے کچھ آن لائن سروسز کی تلاش کے دوران مصنوعی ذہانت پر مبنی PhonicMind نامی...
  4. محمد تابش صدیقی

    قابل اجمیری نظم: آواز

    حسنِ آغاز دے رہا ہے مجھے لذتِ ساز دے رہا ہے مجھے شوقِ پرواز دے رہا ہے مجھے کوئی آواز دے رہا ہے مجھے دامنِ انتظار پھیلا کر وقت کے گیسوؤں کو لہرا کر دلِ بیتاب کے قریب آ کر کوئی آواز دے رہا ہے مجھے ظلمت و ماہ سے گزر جاؤں رہبر و راہ سے گزر جاؤں نغمہ و آہ سے گزر جاؤں کوئی آواز دے رہا ہے مجھے محفلِ...
  5. حسن محمود جماعتی

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا

    پسندیدہ غزلوں میں ایک پر ایک کاوش۔ hmain
  6. راحیل فاروق

    کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی

    غزل ہو احمد بھائی کی اور آواز جماعتی بھائی کی تو کون کافر ہے جس پہ وجد طاری نہ ہو۔ ایک محبوب کے دلِ معصوم کی آواز دوسرے کے دہنِ مبارک سے نکلتی نظر آئے تو سمجھ لیجیے کہ آپ دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں (ویسے اس خوش طالعی کے لیے آپ کے پاس کم از کم دو محبوبوں کا ذخیرہ ہونا ضروری ہے)۔ خیر، اب غزل...
  7. حسن محمود جماعتی

    نجف زادی :::علی زریون:::ساز و آواز کے ساتھ

    نجف زادی !! مدینے کی طرف رخ ہے .. علی رب - محمّد کی قسم کھا کر یہ کہتا ہے مجھے تجھ سے محبّت ہے ..! نجف زادی ! خدا نے آدمی میں روح پھونکی ، مجھ میں "تو" پھونکی گئی تھی ! مری دھڑکن میں "ہو" ہے اور "ہو " میں تو ہی تو ہے کا ترانہ بج رہا ہے ..! نجف زادی ! تری "سردار آنکھوں " میں اداسی کے ہزاروں...
  8. شعیب سعید شوبی

    گو صاب جی گو-----------ہارون کا سفر

    گو صاب جی گو-----------ہارون کا سفر ہارون کی آواز، ہارون کا نشہ کے بعد ہارون کا سفر۔ سابق"آواز گروپ" کے رکن ہارون کے نئے البم "ہارون کا سفر" کا گانا "گو صاب جی گو" کی ویڈیو! ہارون کی ویب سائٹ
  9. محمود احمد غزنوی

    آواز۔ ۔ ۔ ۔

    آواز وہ تو واقف نہ تھی الفاظ کے تقدّس سے۔ ۔ ۔ ۔ معنی و حرف کی حرمت سے بھی آگاہ نہ تھی! اس سے شکایت کیسی؟ اپنے ہی عہدِ محبت کا جسے پاس نہیں۔ ۔ ۔ کوئی احساس نہیں۔ ۔ ۔ ۔ اس سے گلہ کیا معنی؟ اس سے پہلے کہ ہر اک لفظ تازیانہ بنے۔ ۔ ۔ حرفِ شکوہ سے کوئی اور ہی افسانہ بنے اپنے خاموش تکلّم کا...
Top