پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 2, 2021

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بابر اعظم کی ٹی20 میں تیز ترین سنچری ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بابر اعظم نے ٹی20 کا اپنا ہی ریکارڈ توڑا ہے۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    This is now the sixth-highest partnership in all T20Is.

    Hamid Shaker: "Correction @KK, this is 4th highest partnership in all T20Is.. " -- It was sixth when I put the link up. It updates real-time :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بابر اعظم 59 گیندوں پر 122 اسکور بنا کر آؤٹ
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارک ہو۔ پاکستان نے اتنا بڑا ہدف 18 اوور میں ہی حاصل کر لیا۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,950
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے مجھے تو اب پتہ چلا کہ آج میچ بھی تھا ۔
    ویسے بابر اعظم زندہ باد ، شاباش لڑکے ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رضوان کی بھی 47 گیندوں پر 73 اسکور کی میڈآن اننگ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,747
    مبروک
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب یاد رکھیے گا کہ چوتھا اور آخری میچ پرسوں 16 اپریل کو ہے۔
     
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,950
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ابھی تو خیر یاد کر لیا ۔لیکن سولہ کو نہ بھول جاؤں ۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 14, 2021
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,394
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ بھئی۔
    شاندار فتح مبارک ہو
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایسا کریں کہ قمیص کے دامن کو گانٹھ دے لیں۔ لیکن کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ بھول جائیں کہ قمیص کو گانٹھ کیوں دی تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,747
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    جمعہ آرہا ہے بیچ میں اگر نئے کپڑے پہن لیئے تو۔۔۔۔۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاں یہ بات تو واقعی ہے۔ چلیں پھر میں کوشش کروں گا کہ انہیں یاد کروا دوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سید بادشاہ آج بھی میچ ہے اور 18 منٹ بعد شروع ہونے والا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج مورخہ 16 اپریل 2021 کو جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی ٹیم کا ٹی20 چار میچوں کی سیریز کا آخری میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا۔

    پاکستان کو پہلے ہی 1-2 کی برتری حاصل ہے۔

    میزبان ٹیم کی پوری کوشش ہے کہ سیریز برابر کر لیں جبکہ شاہینوں کی پوری کوشش ہو گی کہ سیریز جیت جائیں۔

    شاہینوں نے بین الاقوامی میچوں کی ایک روزہ سیریز پہلے ہی 1-2 سے اپنے نام کر رکھی ہے۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
     
  19. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تیسرے ٹی20 کے کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ نے دو تبدیلیاں کی ہیں جبکہ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

    Two changes for South Africa. Apart from Wiaan Mulder, they've also brought in Bjorn Fortuin. Beuran Hendricks and Pite van Biljon are out.

    Pakistan are unchanged.
     

اس صفحے کی تشہیر