پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 16 اپریل 2021 کو جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی ٹیم کا ٹی20 چار میچوں کی سیریز کا آخری میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو پہلے ہی 1-2 کی برتری حاصل ہے۔

میزبان ٹیم کی پوری کوشش ہے کہ سیریز برابر کر لیں جبکہ شاہینوں کی پوری کوشش ہو گی کہ سیریز جیت جائیں۔

شاہینوں نے بین الاقوامی میچوں کی ایک روزہ سیریز پہلے ہی 1-2 سے اپنے نام کر رکھی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹی20 کے کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ نے دو تبدیلیاں کی ہیں جبکہ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Two changes for South Africa. Apart from Wiaan Mulder, they've also brought in Bjorn Fortuin. Beuran Hendricks and Pite van Biljon are out.

Pakistan are unchanged.
 
Top