پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
آج باؤلنگ اور فیلڈنگ بہت ہی اچھی رہی۔ گو کہ حسن علی نے 4 اوور میں 40 اسکور دیئے لیکن اس کا چوتھا اوور میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔
 
Top