پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

101 اسکور
10 اوور
بغیر کسی نقصان کے

ٹھیک ہی جا رہے ہیں۔ لیکن ابھی بھی تھوڑا سا تیز کھیلنے کی ضرورت ہے کہ آخر میں ہر گیند کے بعد ٹینشن سے بچ سکیں۔
 
Top