پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
اور جنوبی افریقہ نےیہ میچ با آسانی جیت لیا۔

میں نےکہا تھا کہ یہ میچ 15 اوور میں ختم ہو جائے گا، لیکن یہ تو 14 اوور میں ہی ختم ہو گیا۔

چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔
 
اور جنوبی افریقہ نےیہ میچ با آسانی جیت لیا۔

میں نےکہا تھا کہ یہ میچ 15 اوور میں ختم ہو جائے گا، لیکن یہ تو 14 اوور میں ہی ختم ہو گیا۔

چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔

انتہائی افسوسناک
 

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 14 اپریل 2021 کو جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹی20 چار میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ سنچورین میں کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

پاکستان نے فاخر زمان کو اس میچ میں پھر سے لے لیا ہے۔

چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آ رہے ہیں۔

جنوبی افریقہ

52 اسکور
5 اوور
بغیر کسی نقصان کے
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو پاکستانی گیند بازوں نے اسکور دینے کی لُوٹ سیل لگائی ہوئی ہے۔

65 اسکور
6 اوور بغیر کسی نقصان کے
 
Top