تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرخ منظور

لائبریرین
میرے رفیقِ کار اور ہم منصب جناب م م مغل صاحب کمر اور ریڑھ کی ہڈی کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ اسی لئے محفل پر بھی تشریف نہیں لا رہے۔ میری دعا ہے کہ خدا انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ سے نوازے تاکہ وہ جلد از جلد ہمارے ساتھ دوبارہ شریک ہو سکیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے عاجزی سے دعا ہے کہ محمود بھائی کو صحت عاملہ و کاملہ عطا فرمائے۔
 

کاشفی

محفلین
میرے رفیقِ کار اور ہم منصب جناب م م مغل صاحب کمر اور ریڑھ کی ہڈی کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ اسی لئے محفل پر بھی تشریف نہیں لا رہے۔ میری دعا ہے کہ خدا انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ سے نوازے تاکہ وہ جلد از جلد ہمارے ساتھ دوبارہ شریک ہو سکیں۔

آمین ثم آمین
 

الف عین

لائبریرین
ارے۔۔۔ یہ تو فکر کی بات ہے۔۔ اللہ محمود کو جلد از جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آج یہی سوچ رہا تھا کہ بہت دن سے وہ یہاں بھی نظر نہیں آئے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ ان کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

وجی

لائبریرین
مغل بھائی سے ابھی بات ہوئی تھی میری کافی بہتر ہیں اب
آپ سب کو اسلام کہ رہے تھے اور بہت جلد محفل میں حاضری لگائینگے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top