قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے یہ چھوٹی چھوٹی داڑھی تو میری بھی ہے اور میں بھی کراچی میں رہتا ہوں۔
کبھی مغل بھائی سے ملاقات ہو گئی تو دیکھیئے گا کہ کیسا زائچہ کھینچا جائے گا۔

ارے عمران بھائی م م مغل نے ہم سے بھی ملنے کا وعدہ کیا ہوا ہے اب دیکھے کب ملتے ہیں آپ تو کراچی ہی ہوتے ہیں۔ تو پھر دیر کس بات کی
 
مغزل

محفلین
میرے دوست زندگی رہی تو فورم کے سبھی احباب سے ملنے کی خواہش دل میں رکھتا ہوں ( سوائے ایک رکن کے ) دعا کیجے جب تلک زندہ رہوں ۔
ابوکاشان آپ اصل نا م کیا ہے کبھی عمران پکارا جاتا ہے کبھی فیم اور کبھی فہد میں تو غڑمبہ ہوکر رہ گیا ہوں۔ والسلام
 
ساجد

میرا خیال ہے "ایک رکن" نام کا تو کوئی صاحب یا صاحبہ ہماری محفل میں نہیں ہیں:grin:۔
 
تعبیر

محفلین

ویسے فہیم مجھے بھول گیا ہے۔ اب دوبارہ کون تصویریں ڈھونڈ کر دیکھے
یہ بتاؤ کیا عمار کی بھی داڑھی ہے :confused: :confused: :confused:

ارے یہ چھوٹی چھوٹی داڑھی تو میری بھی ہے اور میں بھی کراچی میں رہتا ہوں۔
کبھی مغل بھائی سے ملاقات ہو گئی تو دیکھیئے گا کہ کیسا زائچہ کھینچا جائے گا۔

ہاہاہا :rollingonthefloor:
ویسے زائچوں والی بات سے تو میرا بھی دل کر رہا ہے کہ میں میم میم مغل سے ملوں اور اپنا نقشہ کھچواؤں :rollingonthefloor:

میرے دوست زندگی رہی تو فورم کے سبھی احباب سے ملنے کی خواہش دل میں رکھتا ہوں ( سوائے ایک رکن کے ) دعا کیجے جب تلک زندہ رہوں ۔
ابوکاشان آپ اصل نا م کیا ہے کبھی عمران پکارا جاتا ہے کبھی فیم اور کبھی فہد میں تو غڑمبہ ہوکر رہ گیا ہوں۔ والسلام

ابوکاشان جواب دیں پھر ہو سکتا ہے کہ اپکا اگلا نمبر ہو ملاقات کا :)
وہ ایک ممبر کہیں میں تو نہیں ہوں نا :confused: :nailbiting:
 
مغزل

محفلین
ویسے فہیم مجھے بھول گیا ہے۔ اب دوبارہ کون تصویریں ڈھونڈ کر دیکھے
یہ بتاؤ کیا عمار کی بھی داڑھی ہے :confused: :confused: :confused:

ہاہاہا :rollingonthefloor: ویسے زائچوں والی بات سے تو میرا بھی دل کر رہا ہے کہ میں میم میم مغل سے ملوں اور اپنا نقشہ کھچواؤں :rollingonthefloor:

تعبیر کا کیا نقشہ ہوگا تعبیر تو خود محتاجِ خواب ہے ۔۔ ( اور یہ میم میم کیوں بھئی ۔ اسے میری بیگم نے زبر سے پڑھ لیا تو ؟؟):laughing:

ابوکاشان جواب دیں پھر ہو سکتا ہے کہ اپکا اگلا نمبر ہو ملاقات کا :)

ہاں بھئی ادی نے کہہ دیا تو پکا۔۔ ضرور ملوں گا انشا اللہ

وہ ایک ممبر کہیں میں تو نہیں ہوں نا :confused: :nailbiting:

ارے نہیں بھئی ۔ آپ تو اچھی بہنا ہو نا ۔۔ شمشاد بھائی کو پتہ ہے ۔۔ پوچھ لیجیے گا۔:notlistening:
 
مغزل

محفلین

(کھٹکا کر کے بڑی کر دیکھیں)
لیجیے عمار اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔۔
 
تعبیر

محفلین
ہاں ہے نہ عمار کی بھی چھوٹی چھوٹی ڈاڑھی:grin:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

میرا آخری لائن والا پیغام غور سے دیکھنا :grin:

تعبیر کا کیا نقشہ ہوگا تعبیر تو خود محتاجِ خواب ہے ۔۔ ( اور یہ میم میم کیوں بھئی ۔ اسے میری بیگم نے زبر سے پڑھ لیا تو ؟؟):laughing:

ارے نہیں بھئی ۔ آپ تو اچھی بہنا ہو نا ۔۔ شمشاد بھائی کو پتہ ہے ۔۔ پوچھ لیجیے گا۔:notlistening:

ویسے آپ پہل اسی طرح م لکھتے تھے اب پتہ نہیں کب اور کیسے تبدیل ہو گیا :confused:

شکریہ شکریہ
اچھا تو آپ کے رازدان شمشاد جی ہیں۔میرے پوچھنے سے کیا وہ بتا دیں گے :confused:
ویسے ہم تو تھرو پراپر چینل یا ڈاریکٹ بات کے قائل ہیں

لیجیے عمار اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔۔
ارے او فہیم
کتنے داڑھی والے تھے؟؟؟

مجھے ڈھونڈنے پر بھی کوئی ہنٹر والا سمائلی نہیں ملا :(
 
فہیم

لائبریرین
:eek::eek::eek::eek::eek:

کیا ہوا سویٹ سسٹر میں ان میں کہاں آگیا:confused:

یہ تو عمار ہے اور ایک کوئی اور صاحب ہیں۔ جو شاید عمار کے ساتھ ہوتے ہیں۔

کیا آپ کو میرا تھوبڑا بھی یاد نہیں رہا:grin:
 
تعبیر

محفلین
اوفو فہیم میرے سارے مذاق کی کرکری کر دی

میں پہلے آپ ہی سے تو پوچھ رہی تھی کہ کیا عمار کی داڑھی ہے اور آپ کو مشورہ بھی دیا کہ داڑھی رکھ لو

اب جب مغل نے یہ تسویر پوسٹ کی عمار اور اشرف جہانگیر کی (مزے کی بات کہ یہ بھی داڑھی والے ہی ہیں ) تو میں نے مذاق کیا شعلے اسٹائل میں پر میرے مذاق کا تو اپ نے فالودہ،بھاجی ہی بنا دی :(
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین

(کھٹکا کر کے بڑی کر دیکھیں)
لیجیے عمار اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔۔

اوفو فہیم میرے سارے مذاق کی کرکری کر دی

میں پہلے آپ ہی سے تو پوچھ رہی تھی کہ کیا عمار کی داڑھی ہے اور آپ کو مشورہ بھی دیا کہ داڑھی رکھ لو

اب جب مغل نے یہ تسویر پوسٹ کی عمار اور اشرف جہانگیر کی (مزے کی بات کہ یہ بھی داڑھی والے ہی ہیں ) تو میں نے مذاق کیا شعلے اسٹائل میں پر میرے مذاق کا تو اپ نے فالودہ،بھاجی ہی بنا دی :(

پھرتو یوں کہنا تھا ۔
ارے او سامبا ۔۔ کتنے آدمی تھے ِ؟؟؟ (‌جو مغل سے ملے تھے ) :laughing:
 
مغزل

محفلین
با ادب با ملاحظہ ہوشیار۔۔۔۔۔ میں فاتح صاحب سے ملاقات کی اگلی قسط پیش کرنے لگا ہوں ۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
مغل بھائی پہلی قسط 2 فروری کو پیش ہوئی تھی اب آج تو جمہوری حکومت کو بھی سال ہو گیا ہے جیسے ان کی پہلے 100 دن کی کارکردگی اب تک سامنے نہیں ائی وہی حال آپ کا بھی ہے :rollingonthefloor:
 
Top