قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

مغزل

محفلین
چلیے یوں تو یوں سہی ، یعنی آپ سے ملاقات کا امکان اب ختم ہوا ، چلو شکر ہے
 

زینب

محفلین
حضرات فاتح بھائی مغل بھائی کی طویل غزلوں کی وجہ سے لمبے عرصے سے فرار ہیں ۔۔۔۔۔جب تک مغل بھائی غزل نا سنانے کا وعدہ نہٰن کرتے فاتح بھائی ردشن نہیں دیں گے۔۔۔۔یہ سب فاتح بھائی نے مجھ سے کہا ایم ایس این پر قسمے
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا پا جی ابھی پتا چلا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ وعدہ کر کیون نہیں لیتے کہ ہاں‌بھئی غزل نہیں سناوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
یہ میں فاتح بھائی سے پوچھ کے بتاوں‌گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر سننی تو انہوں نے ہی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
زینو پتر ، میں‌فاتح نوں فون سے سنا وی دتی اے ، غزل ۔۔۔ ہاہاہاہا
تو ں بے شک پچھ لے ، انہاں نوں تے بڑی چنگی لگی اے ۔۔ ہن کی کراں ؟؟
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا مغل بھائی جب آپ غزل سنا رہے تھے اس وقت فاتح بھائی دوسری لائن پر بات کر رہے تھے انہوں نے فون نیچے رکھا ہوا تھا۔۔۔پھر آپ سے کہا اچھی ہے غزل۔۔یہ سب میں وت نہیں کہہ رہی انہون نے خود کہا ابھی ابھی قسمے
 

زینب

محفلین
ہہاہاہاہا بھائی جی مغل بھائی وعدہ کر کیوں‌نہیں لیتے آخر مسئلہ کیا ہے میں میں مغل بھائی کو زچ کرنے کے موڈ میں ہوں‌
 

مغزل

محفلین
صاحب ، مغل زادی کو تو سات ہزار خون معاف ہوتے ہیں ، آپ بچیے گا کہیں‌خوئے چنگیزی جوش میں آگئی تو ۔،۔ ایک بال نہ رہے گا سر پر ۔ ہہاہا
 

مغزل

محفلین
اے بچے ۔۔ وہ مہمان والی لڑٰی میں تو آؤ، میں تمھاری رائے جاننے کو منتظر ہوں۔ جلدی آنا۔ ورنہ ،۔کان بچانا مشکل ہوجائےگا۔
 
Top