حضرات فاتح بھائی مغل بھائی کی طویل غزلوں کی وجہ سے لمبے عرصے سے فرار ہیں ۔۔۔۔۔جب تک مغل بھائی غزل نا سنانے کا وعدہ نہٰن کرتے فاتح بھائی ردشن نہیں دیں گے۔۔۔۔یہ سب فاتح بھائی نے مجھ سے کہا ایم ایس این پر قسمے
ہاہاہاہا مغل بھائی جب آپ غزل سنا رہے تھے اس وقت فاتح بھائی دوسری لائن پر بات کر رہے تھے انہوں نے فون نیچے رکھا ہوا تھا۔۔۔پھر آپ سے کہا اچھی ہے غزل۔۔یہ سب میں وت نہیں کہہ رہی انہون نے خود کہا ابھی ابھی قسمے