دوست

  1. ابو ہاشم

    صوتیات سے متعلق اچھی ویب سائٹس کونسی ہیں؟

    صوتیات سے متعلق اچھی ویب سائٹس کونسی ہیں؟ اردو صوتیات سے متعلق کچھ مواد کے لیے اس طرح کی اچھی ویب سائٹس تک رسائی درکار ہے جن میں دیا گیا مواد بطورِ حوالہ پیش کیا جا سکے
  2. ا

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    محفل کے رکن دوست انگریزی لسانیات میں پی ایچ ڈی مکمل کر چکے ہیں۔ ان کو بہت بہت مبارک!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو ہیلو سچے دوست مرے بولو کچے دوست مرے آؤ کھیل کھلاؤں گا آج نہیں آ پاؤں گا کیوں نہ آؤ گے او یار میری مچھلی ہے بیمار کیونکر تم نے جانا ہے چھوڑا اس نے کھانا ہے چھوڑو بھئی یه ضد چھوڑو ہاں بس تم ہی دل توڑو اچھا معاف کیا کہہ دو تم بھی سوری بولو تو سوری...
  4. عبدالقدیر 786

    ہاتھوں ہاتھ نیکی کا صلا مل گیا ۔

    آج کام سے گھر آرہا تھا چنچی رکشے میں بیٹھا جس میں بہت سارے لوگ بیٹھ کر جاتے ہیں۔ بیٹھا سامنے سے ایک لیڈیز رکشے کے قریب آکر بولتی ہے کہ میرے پیسے چھین لئے ہیں اور موبائل بھی میں نے کہا آپ بیٹھ جائیں کرایہ میں دے دونگا ۔ وہ بیٹھ گئیں اتنے میں ایک سامنے سے ایک صاحب آئے اور مجھ سے بات کرنے لگ گئے وہ...
  5. شاہ زیب اسماعیل

    گوگل پلے اسٹور میں میرا اکاؤنٹ

    اسلام و علیکم میں نے اپنا گوگل پلے اسٹور میں اکاؤنٹ پرچیس کر لیا ہے آپ تمام لوگو ں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں shahzaib ismail - Android Apps on Google Play اب سے آپ تمام گیم اور اپس ڈائریکٹ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں جناب دوست صاحب نے میرے پہلے انڈرایڈ گیم کے لڑی میں لکھا تھا...
  6. ملک بلال احمد

    بیوی کے محدود اختیارات

    میرے دوست تمہیں گھر بلانے کا تو بہت شوق ہے بس گھر میں ایک بیوی ہے یہی بس ایک روک ہے حالات اتنے بھی بے قابو نہیں کہ تم سے منہ پھیر لوں مسئلہ خاص نہیں بس فیصلہ اس کا ہوتا دو ٹوک ہے
  7. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    اب تک میں نے جو بھی اردو کی بورڈ کے لے آؤٹ دیکھے ہیں ان سب میں ایک بات مشترک ہے اور وہ یہ کہ یوں لگتا ہے یہ تمام کی بورڈ لے آؤٹ خصوصی طور پر دینی مواد لکھنے کے لیے تشکیل دیے گئے ہیں! حالانکہ اردو صرف دینی مواد کی نشر و اشاعت کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر قسم کے ابلاغ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اور پھر...
  8. قیس

    ونڈوز 10 میں گاڈ موڈ یا ایڈمن موڈ یا ماسٹر موڈ

    السلام علیکم آج ایک ویب سائیٹ کی ورق گردانی کرتے ہوئے ایک آرٹیکل پڑھنے کو ملا جس میں میرے ونڈوز کی تمامکنٹورلنگ یا ٹویکنگ آپشنز کو یکجا کرنے کے لئے ایک طریقہ کی وضاحت کی گئی ہے ۔ اس کے مطابق ایک آپ ڈسیکٹاپ (یقنا آسانی سے پہنچنے کے لئے ) پر ایک نیا فولڈر بنائیں اس کا نام جو مرضی رکھیں لیکن شکندان...
  9. عظیم اللہ قریشی

    پردیس کا غم۔ آپ نہ روئے تو آپ انتہائی بے حس انسان ہیں

    اس سے زیادہ شاندار شاعری شائد ہی آپ نے کبھی پہلے سنی ہو، جتنی خوبصورت شاعری ہے اتنی ہی شاندار ادائیگی ہے ، پردیسیوں کے لئے بالخصوص ہے ضرور سنیے گا
  10. ل

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    جی آپ درست سمجھے بات کتاب کی نہیں ہورہی ۔ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کتاب انسان کا بہترین دوست ہے۔ فی الحال اس کی بات نہیں ہو رہی ۔ :) ویسے بھی اب کمپیوٹر ، ٹیبلٹ اور سمارٹ فون کا دور ہے :) مذاق برطرف۔ آج کل ہر بندہ بے شمار بندوں کو اپنا دوست کہتا ہے لیکن حقیقتاً انسان کے حقیقی دوست گنے چنے...
  11. ساقی۔

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    دوستو! میرا نام مچھر ہے۔انگلش میں مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔:cool: ہائے اللہ ! کتنا رومانٹک نام ہے ۔ کیا اتنا پیارا نام آپ نے کبھی اپنے بچوں کا رکھا ہے؟:)۔۔ دوست کہنے پر برا مت منایئے گا ۔اگرچہ آپ کی بلند نگاہی کے سامنے میں کوئی وقعت نہیں رکھتا مگر میں آپ کو اپنا دوست ہی سمجھتا ہوں ۔سچا خیر...
  12. ساقی۔

    جوہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے!

    یہ ایک بادشاہ کی کہانی ہے۔ اُس کا ایک بچپن کا دوست تھا جس کے ساتھ وہ کھیل کود کر جوان ہوا تھا۔ بادشاہ اپنے اُس دوست کو ہمہ وقت ساتھ رکھتا تھا۔ اُس کی عادت تھی کہ اُس کی زندگی میں خواہ کوئی بھی اچھی بُری بات ہو وہ ہمیشہ یہ ہی کہتا کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔ ایک دن بادشاہ اور اُس کا...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    وقت اور اپنوں کا پتا

  14. کاشفی

    پشاور: دوستوں نے اپنے ہی ساتھی کو قتل کردیا۔

    ماخذ: روزنامہ مشرق پشاور
  15. arifkarim

    مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

    ہمارے فیصل آباد کے دوست اور ساتھی ’’شاکر‘‘ بھیا نے ۱۰،۰۰۰ پیغامات کا ہدف پار کر لیا ہے۔ انہیں تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں!:)
  16. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا (مفتوح کی وضاحت آگے چل کر ہوگی ) شام ۵ بجے کے قریب لوحِ برقیات پر دستک ہوئی ، ہم نے ناب گھما کر رابطہ استوار کیا تو دوسری جناب ” فاتح الدین بشیر “ تھے ، دعا سلام کے بعد معلوم ہو ا کہ جناب شہرِ خرابی ( کراچی) میں سکونت پزیر ہوچکے ہیں پہلے تو خبر...
Top