قیس
محفلین
السلام علیکم
آج ایک ویب سائیٹ کی ورق گردانی کرتے ہوئے ایک آرٹیکل پڑھنے کو ملا جس میں میرے ونڈوز کی تمامکنٹورلنگ یا ٹویکنگ آپشنز کو یکجا کرنے کے لئے ایک طریقہ کی وضاحت کی گئی ہے ۔ اس کے مطابق ایک آپ ڈسیکٹاپ (یقنا آسانی سے پہنچنے کے لئے ) پر ایک نیا فولڈر بنائیں اس کا نام جو مرضی رکھیں لیکن شکندان میں الفاظ کو نہ بدلیں جیسے GodMode.{ED7BA470-8E54-465E-825C-99712043E01C} تو آپ کے پاس ونڈوز 7 سے لے کر دس تک ہر ونڈوز میں تمامت کنٹرولنگ آپسشنز ایک ہی جگہ یکجا مل جائیں گی ۔
امید ہے ماہرین اسکو بہتر طور پر واضح کر سکیں گے ۔
والسلام