قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

آبی ٹوکول

محفلین
مغل بھائی یہاں مجھے ایک اعتراض ہے میرا احتجاج ریکارڈ کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ یہ کہ

ایک تو "بلیلہ" بے چارہ آپ کو یہاں سے وہاں پہنچاتا ہے منٹوں‌میں‌پھر بھی آپ اسے لاتیں رسید کرتے رہتے ہیں یہ کوئی انصاف تو نا ہوا نا۔۔۔۔

بی بی زینب خود کی سیانپ کی طرح تذکیر و تانیث کہ فرق کو بھی آپ نے شکوک و شبہات میں ڈال دیا بلیلہ پہنچاتا نہیں پہنچاتی ہے ۔کہ وہ رفیق سفر نہیں رفیقہ سفر ہے جو کہ موصوف کی زد میں ہے ۔ ۔ ۔
 

زینب

محفلین
بس۔۔۔۔۔اب گھڑے مدرے کوئی نہین اخھیڑے گا۔میں نے مٹی میں‌دب اکے اوپر بڑااااااااااا سے بھاری پتھر رکھ آنا ہے پھر کوئی کفن پھاڑ کے نہیں‌نکلے گا۔۔۔۔۔””

یہ فاتح بھائی آپ نے صرف شکریہ کا بٹن دبانے کا کام کرنا ہے آگے کا احوال بھی تو لکھیں‌نا۔۔۔
 

زینب

محفلین
پہلی بات تو یہ کہ بلیلہ موئنث ہے ، ہماری گڑیا کا اعتراض اپنی جگہ ۔ دعا کروں ہم ایسی بلیلہ خرید لیں جوخودکار ( سیلف اسٹارٹ ) ہو ۔
ورنہ جب تک یہ ہے اسٹارٹ تو لات ( کک) سے ہی ہوتی رہے گی۔:noxxx:

بھائی جی بلیلہ کی فوٹو تولگایئں یہاں‌میں‌بھی تو دیکھوں ہوتی کیسی ہے۔۔۔۔۔:grin:
 

مغزل

محفلین
بھائی جی بلیلہ کی فوٹو تولگایئں یہاں‌میں‌بھی تو دیکھوں ہوتی کیسی ہے۔۔۔۔۔:grin:

یہ لو ، مگر نظر مت لگا نا ، ویسے میرے پاس سیاہ رنگ کی ہے :chatterbox:
Motorcycle_70cc_90cc_100cc.jpg
 

مغزل

محفلین
یار عمار،
یہ تمہارے مغل صاحب کیا صرف شاعروں سے ہی ملنا پسند فرماتے ہیں:rolleyes:
نثر والے کیا ان کو پسند نہیں;)


نہیں دوست ایسا نہیں ۔ میں صرف عمار کو سزا دینا چاہتا تھا زد میں آپ بھی آگئے ۔
آپ حکم کیجیے میں سر کے بل حاضر ہوجاؤں گا۔ کہاں آنا ہے بتا دیجیے ۔ ؟؟
 
Top