غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ واہ واہ سبحان اللہ ! قبلہ یہ آپ ہی فرما سکتے ہیں۔ بہت عمدہ! لیکن وہ مٹھی بھی چاہیے ہو گی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    ریت موجود تو یقیناً مٹھی کا بھی کہیں نہ کہیں بندوبست ہوگا!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مٹھی کا بندوبست کر دیں۔ ریت ہم حاضر کیے دیتے ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہرگز نہیں بھائی ۔۔ابھی سب ڈپریشن میں ہیں ۔۔۔ خبردار جو آپ نے سائرہ سس کو ڈانٹا۔۔ :unsure:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,119
    ہماری کیا مجال! ہم تو اِس دُنیا میں فقط ڈانٹ کھانے کے لیے آئے ہیں۔ :arrogant:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ایسا بالکل نہیں ہے۔۔۔

    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    مقدس کا کسی کو کچھ اتہ پتہ ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے کہ: She can't stop laughing اس کے علاوہ کچھ نہیں پتہ۔
    :):):)
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 1, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    بس جی کم از کم ہاں ناں ہی کرکے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہا کریں!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    موجود تو سب ہے۔۔۔
    بوقت ضرورت ظہور بھی ہوجائے گا!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. سفیر آفریدی

    سفیر آفریدی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نیرنگ خیال دیسی لوگ کہلاتے رہے
    آگہی اور معرفت شوخ بجاتے رہے
    کبھی اورنگی فرنگی کبھی نیرنگ خیال
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,948
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مقدس کافی مہینے ہوئے نظر نہیں آئیں۔ سیدہ شگفتہ بھی کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  14. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فہیم صاحب آپ کہاں مصروف رہتے ہیں جو ہفتے بعد بھی فورم میں جھانکنے کا وقت نہیں ملتا آپ کو۔۔۔:cautious:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    رانا صیب کہاں غائب ہوگئے ہیں۔۔اب نظر ہی نہیں آئے کبھی۔۔ بہت عرصہ ہوگیا۔۔ اللہ کرے سب خیریت ہو۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں تو ایسا لگا رہا ہے کہ استانی جی بہت غصے میں ہیں جو سب کے کان کھینچ رہی ہیں ۔:D
    استانی جی ہمارے سید عمران بھیا بھی کئی دن سے غیر حاضر ہیں ذرا ان پر بھی نظر کرم فرمائیں ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ناں۔۔ ناں بھیا۔۔ مفتی صاحب کو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔ ہماری ہی کلاس لگ جائے گی۔۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر