غائب اراکین یا تائب اراکین

ہادیہ

محفلین
ہمیں تو ایسا لگا رہا ہے کہ استانی جی بہت غصے میں ہیں جو سب کے کان کھینچ رہی ہیں ۔:D
استانی جی ہمارے سید عمران بھیا بھی کئی دن سے غیر حاضر ہیں ذرا ان پر بھی نظر کرم فرمائیں ۔:p
ناں۔۔ ناں بھیا۔۔ مفتی صاحب کو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔ ہماری ہی کلاس لگ جائے گی۔۔۔:p
 
Top