غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فرحت کیانی آپی آپ فورم میں آتی ہیں۔۔ مگر مجھے غائب لگتی ہیں آپ۔۔ کیونکہ آپ نے تصویریں نہیں دیکھیں سکول والے سلسلے کی۔۔ :(
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    زیادہ تر غائب اراکین آتے ہیں اور خاموشی سے ہی واپس چپ چاپ چلے جاتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بھیا کو آپ نانا بھیا کہتی ہیں کیا ۔:battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ بھیا بہت خوب ،
    بڑی دہشت ہے بھئی آپ کی ۔
    استانی جی بھی ڈرتی ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    صدقے جاؤں۔۔ اول تو میں نے نا نا لکھا تھا ۔۔نانا نہیں۔۔اپنی آنکھیں کھول کر پڑھیں۔۔۔ کننے تُسی تیز۔۔۔
    اور دوسری بات میں نے تدوین کردی ہے۔۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہیں تو کیا یہ ہماری اقتباس لینے کی کرامت ہے جو الگ الگ نا جوڑ کر نانا بن گیا ۔:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آہو۔۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو بتائیں کہ بند آنکھوں سے بھلا کوئی پڑھ سکتا ہے کیا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ارے بھئی!

    ہمیں کسی نے یاد نہیں کیا ۔ ہم بھی کم و بیش سترہ سو منٹ بعد تشریف لائے ہیں۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 11, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اتنی جلدی صرف عدنان بھائی آ سکتے ہیں۔
    وہ نہ سہی ان کا انداز سہی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    دراصل "اتنے عرصہ" بعد اردو لکھی ہے کہ لکھنا بھی بھول گیا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چلیں اس بہانے آپ کا مراسلہ تو پڑھنے کو ملا ۔:)
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 11, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    مدیر خاص کے مراسلہ کا نام بھی خاص ہوتا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو ہم کون ہیں پھر ۔:question:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سید عمران بھیا یہ تو ہم آپ سے پوچھنا بھول ہی گئے کہ آپ خود سے آئے ہیں محفل پر یا استانی جی کے ڈر سے حاضری لگانے پہنچ گئے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے فی الحال غائب ہی نہیں، غائب دماغ بھی سمجھیں۔
    جتنا بھی دماغ ہے وہ پروگرامنگ میں کھویا ہوا ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین
    بھیا یہاں لڑی بنا کرگفتگو کا آغاز کرلیں ،سب مل بیٹھے کر پروگرام ترتیب دے لیں گے ، آپ اکیلے کیوں سر کھپا رہے ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آمین۔
    کمپیوٹر پروگرامنگ کی بات ہو رہی ہے، پکنک پروگرام کی نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ تو صرف ایک ہی پروگرام پر توجہ دیں۔۔۔
    یعنی ہمیں کھانا کھلانے کے پروگرام پر!!!
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 11, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر