سوانحِ ارتحال

نیرنگ خیال

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ ان کی مغفرت کرے اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین
 

سید ذیشان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو اور دیگر اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے- آمین-
 

محمداحمد

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون

بہت افسوس ہوا یہ خبر جان کر۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اور آپ کو اور اہلِ خانہ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے (آمین)
 

کاشفی

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون
اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین
اور ان پر اپنی رحمتیں نازل کرتے ہوئے اچھا معاملہ کرے۔۔۔آمین
 

عمراعظم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

آسی صاحب ! اہلیہ کے داغِ مفارقت دینے پر بے حد رنج ہوا۔ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے،درجات بلند ہوں اور لواحقین کو صبرِِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

الف عین

لائبریرین
جدید انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ کو صبر کی دولت سے نوازے
 
اردو محفل فورم کے بزرگ رکن جناب محمد اشرف ساقی کی خواہرِ نسبتی آج صبح خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

اللہ مرحومہ کو اپنی رحمتوں میں پناہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے۔
ایک خاتون کی موت ایک انسان کی موت نہیں ہوا کرتی، کئیوں کی ماں مر گئی! کئیوں کی بہن، سالی، خالہ، تائی، چچی۔
اور ایک انسان وہ اکیلا انسان ہوتا ہے آدھا رہ جاتا ہے۔ اللہ اس اکیلا رہ جانے والے پر اپنا خاص کرم فرمائے۔
آمین، ثم آمین!

منیر انور
گل بانو
مدیحہ گیلانی
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بے حد افسوس ہوا یہ جان کر۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجت بلند فرمائے۔ آمین
آپ کو کل بھی اورآج بھی کال کرنے کی کوشش کی لیکن آپ کا فون نمبر بند ملا۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور بلند درجات عطا فرمائے اور آپ اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
 

گل بانو

محفلین

میری اہلیہ چالیس سال کی رفاقت کے بعد عیدالفطر 1434 ہجری کو چاند رات میں داغِ مفارقت دے گئیں۔ اللہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت کی نعمتوں سے نوازے اور اس سے ہزاروں لاکھوں درجے بہتر زندگی سے نوازے جو مرحومہ نے میرے ساتھ گزارے۔ آمین۔
میں اپنے جملہ احباب کی محبتوں پر، دکھ بانٹنے کے جذبات کے اظہار پر، پرخلوص دعاؤں پر، اور میری دل جوئی کرنے پر ممنون ہوں اور اللہ کے حضور دعاگو ہوں کہ آپ سب کو اس سے ہزاروں گنا رحمتوں اور برکتوں سے نوازے جن کی تمنا آپ نے میرے لئے اور میری مرحومہ رفیقۂ حیات کے لئے کی ہے۔ آمین

My dear wife, after pulling on with me for 40 years, breathed her last in the night between 8th - 9th August 2013 - moon-night of Eid al Fitr 1434 A.h. I humbly pray my Allah that He award the departed soul with eternal happy life in the great Paradise; millions of times happier than the life she lived with me. Amen
I also feel indebted for the love, for sharing my grief, for the purest wishes and prayers, for me they expressed on this sad event. I pray Almighty Allah to grand hundred of thousands time the wishe they expressed for me and my dear departed life partner. Amen.
"
انِا للِہ و انِا الیہ راجعون ، نہایت دکھ کی خبر ہے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ، سمجھ نہیں آتا کسی کا غم کیسے باٹا جائے ، کسی دوسرے کا دُکھ ہم کبھی محسوس نہیں کرسکتے ۔ہر دکھ کی الگ ہی کیفیت ہوتی ہے ہر کیفیت میں مختلف لہر اٹھتی ہے کچھ لہریں بڑی کاٹ دار ہوتی ہیں بڑا گہرا گھاؤ ڈال جاتی ہیں جس کا مداوا نہیں ہوتا یا بڑی مشکل سے ہوتا ہے انسان رضائے الٰہی سے اس دنیا میں آتا ہے اپنا کردار ادا کرتا ہے چلا جاتا ہے اور اپنا عکس صدائے بازگشت کی صورت یہیں چھوڑ جاتا ہے اس کے ساتھ بسنے والے لوگ اس بازگشت کو سدا سُنتے رہتے ہیں محسوس کرتے رہتے ہیں اللہ پاک آپ کو ان صداؤں تلے سکون عطا فرمائے جب تک اپنا قیام رکھیں خوش و صحت مند رہیں آمین
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
اردو محفل فورم کے بزرگ رکن جناب محمد اشرف ساقی کی خواہرِ نسبتی آج صبح خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

اللہ مرحومہ کو اپنی رحمتوں میں پناہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے۔
ایک خاتون کی موت ایک انسان کی موت نہیں ہوا کرتی، کئیوں کی ماں مر گئی! کئیوں کی بہن، سالی، خالہ، تائی، چچی۔
اور ایک انسان وہ اکیلا انسان ہوتا ہے آدھا رہ جاتا ہے۔ اللہ اس اکیلا رہ جانے والے پر اپنا خاص کرم فرمائے۔
آمین، ثم آمین!

منیر انور
گل بانو
مدیحہ گیلانی

انا للہ و انا الیہ راجعون
 
Top