علی وقار

محفلین
سڑک پار کرتے ذرا آگے دوسری طرف سے ایک موٹر سائیکل دو نوجوان لڑکے بیٹھے تھے، ڈرائیو کرنے والے کا چہرہ دائیں طرف تھا۔ اسے دیکھتے ہی مجھے اندازہ ہو گیا کہ بس۔۔۔ یہ دوسری طرف دیکھ رہا ہے اور میں الٹے پاؤں پیچھے نہیں ہٹ سکتی تھی۔ ایک قدم یا دو قدم آگے چلتی تو اسی موٹر سائیکل کے بالکل سامنے آ جاتی کہ جس سے ابھی تھوڑا بچت ہو سکتی تھی لیکن ٹکراؤ پکا ہونا ہی تھا۔ اس لڑکے نے عین اس وقت اپنے آگے دیکھا جب وہ مجھے سے ٹکراتا ہوا آگے نکلا۔ پھر میں تو گر گئی اور وہ آگے نکلتا چلا گیا۔ بیٹی ہمیشہ ہمیشہ یاد کراتی ہے۔ "مما! آیت الکرسی پڑھ لیں۔ " آج اس نے تین چار بار یاد کرایا اور میں نے بھی کم از کم تین بار تو ضرور پڑھی تھی۔
ایک شخص نے بیگ پکڑ کے دیا اور سہارے کے لیے ہاتھ بڑھایا۔ الحمدللہ بغیر سہارے کھڑی ہوئی۔ لیکن اتنا بڑا دھچکا تھا اور چوٹیں بھی تھیں کہ حواس تھوڑے ڈانواں ڈول ہو رہے تھے۔ ناک سے رطوبت بہتی محسوس ہوئی۔ صاف کیا تو خون تھا۔ اب سب گاڑیوں نے رفتار ہلکی کر کے گزرنے دیا۔ ایک نوجوان (اللہ اس کے نصیب بہت اچھے کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!) اس موٹر سائیکل سواروں کو واپس لایا۔ معافی منگوائی تو میں نے کہا کہ آپ بالکل بھی شرمندہ نہیں لگ رہے۔ آپ سڑک کی طرف دیکھ ہی نہیں رہے تھے۔ مکمل دھیان دائیں طرف تھوڑا پیچھے کی جانب تھا۔ بہرحال اللہ نے بہت بچت کی۔
الحمدللہ رب العالمین۔
خدائے بزرگ و برتر آپ کو شفا اور اس نوجوان کو ہدایت دے۔ بس دعائیں پڑھیں، اپنی حفاظت کا حتی المقدور اہتمام کریں۔ صدقہ خیرات کرنا جاری رکھیں۔
 
سنانے کا ہوش کہاں تھا۔ :) وہ قطعاً شرمندہ نہیں تھا۔ نوجوان واپس نہ لاتا تو اس نے ہنس کے بھلا دینا تھا۔ جبکہ چوٹیں اب ٹھنڈی ہوئی ہیں تو صحیح پتہ چل رہا ہے۔ :):):)
ایسے بندے کے خلاف تو پھر قانونی کاروائی کرنی ہی چاھئیے تھی ۔
 
یاسر شاہ

محفلین
اللہ جل شانہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ،مکمل شفا یاب کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
 
یاسر شاہ

محفلین
گھر سے باہر نکلنے کی مسنون دعا بھی معمول بنانی چاہیے جس کا ایک فائدہ گھر خیر و عافیت سے لوٹ آنا ہے-دعا ہے بھی آسان:
”بِسْمِ اللّٰہ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰه لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰه“
یاد صرف یہ جزو کرنا ہے:" تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰه" باقی کلمات تو ہر مسلمان کو پہلے سے یاد ہیں۔
 
ویسے دعا پڑھ لینی چاھئیے لیکن کبھی کبھی سب کچھ کرکے بھی حادثہ ہوہی جاتا ہے
 
یاسر شاہ

محفلین
ویسے دعا پڑھ لینی چاھئیے لیکن کبھی کبھی سب کچھ کرکے بھی حادثہ ہوہی جاتا ہے
لکھے کو کوئی ٹال نہیں سکتا لیکن دعا مانگ کر نکلنے سے یہ سوچ نہیں آئے گی کہ گھر سے دعا مانگ کے نکلتا تو اچھا تھا۔
ویسے مشاہدہ اور مطالعہ یہی ہے جب لکھی ہوتی ہے تو دماغ سے کرنے کے کام بھی محو ہو جاتے ہیں۔
 
سڑک پار کرتے ذرا آگے دوسری طرف سے ایک موٹر سائیکل دو نوجوان لڑکے بیٹھے تھے، ڈرائیو کرنے والے کا چہرہ دائیں طرف تھا۔ اسے دیکھتے ہی مجھے اندازہ ہو گیا کہ بس۔۔۔ یہ دوسری طرف دیکھ رہا ہے اور میں الٹے پاؤں پیچھے نہیں ہٹ سکتی تھی۔ ایک قدم یا دو قدم آگے چلتی تو اسی موٹر سائیکل کے بالکل سامنے آ جاتی کہ جس سے ابھی تھوڑا بچت ہو سکتی تھی لیکن ٹکراؤ پکا ہونا ہی تھا۔ اس لڑکے نے عین اس وقت اپنے آگے دیکھا جب وہ مجھے سے ٹکراتا ہوا آگے نکلا۔ پھر میں تو گر گئی اور وہ آگے نکلتا چلا گیا۔ بیٹی ہمیشہ ہمیشہ یاد کراتی ہے۔ "مما! آیت الکرسی پڑھ لیں۔ " آج اس نے تین چار بار یاد کرایا اور میں نے بھی کم از کم تین بار تو ضرور پڑھی تھی۔
ایک شخص نے بیگ پکڑ کے دیا اور سہارے کے لیے ہاتھ بڑھایا۔ الحمدللہ بغیر سہارے کھڑی ہوئی۔ لیکن اتنا بڑا دھچکا تھا اور چوٹیں بھی تھیں کہ حواس تھوڑے ڈانواں ڈول ہو رہے تھے۔ ناک سے رطوبت بہتی محسوس ہوئی۔ صاف کیا تو خون تھا۔ اب سب گاڑیوں نے رفتار ہلکی کر کے گزرنے دیا۔ ایک نوجوان (اللہ اس کے نصیب بہت اچھے کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!) اس موٹر سائیکل سواروں کو واپس لایا۔ معافی منگوائی تو میں نے کہا کہ آپ بالکل بھی شرمندہ نہیں لگ رہے۔ آپ سڑک کی طرف دیکھ ہی نہیں رہے تھے۔ مکمل دھیان دائیں طرف تھوڑا پیچھے کی جانب تھا۔ بہرحال اللہ نے بہت بچت کی۔
الحمدللہ رب العالمین۔
بہت دکھ ہوا
اللہ کریم آپ کو بخیروعافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں۔آمین
 
الشفاء

لائبریرین

افسوسناک۔۔۔
اب صحت کیسی ہے۔ اللہ عزوجل عافیت سے رکھے۔آمین۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک جلدی سے آپکی تمام تکلیفیں دور فرمائے۔آمین
بٹیاہلدی دودھ ضرور پیجیے گا دردمیں بے حدآرام دیتی ہے ۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
سڑک پار کرتے ذرا آگے دوسری طرف سے ایک موٹر سائیکل دو نوجوان لڑکے بیٹھے تھے، ڈرائیو کرنے والے کا چہرہ دائیں طرف تھا۔ اسے دیکھتے ہی مجھے اندازہ ہو گیا کہ بس۔۔۔ یہ دوسری طرف دیکھ رہا ہے اور میں الٹے پاؤں پیچھے نہیں ہٹ سکتی تھی۔ ایک قدم یا دو قدم آگے چلتی تو اسی موٹر سائیکل کے بالکل سامنے آ جاتی کہ جس سے ابھی تھوڑا بچت ہو سکتی تھی لیکن ٹکراؤ پکا ہونا ہی تھا۔ اس لڑکے نے عین اس وقت اپنے آگے دیکھا جب وہ مجھے سے ٹکراتا ہوا آگے نکلا۔ پھر میں تو گر گئی اور وہ آگے نکلتا چلا گیا۔ بیٹی ہمیشہ ہمیشہ یاد کراتی ہے۔ "مما! آیت الکرسی پڑھ لیں۔ " آج اس نے تین چار بار یاد کرایا اور میں نے بھی کم از کم تین بار تو ضرور پڑھی تھی۔
ایک شخص نے بیگ پکڑ کے دیا اور سہارے کے لیے ہاتھ بڑھایا۔ الحمدللہ بغیر سہارے کھڑی ہوئی۔ لیکن اتنا بڑا دھچکا تھا اور چوٹیں بھی تھیں کہ حواس تھوڑے ڈانواں ڈول ہو رہے تھے۔ ناک سے رطوبت بہتی محسوس ہوئی۔ صاف کیا تو خون تھا۔ اب سب گاڑیوں نے رفتار ہلکی کر کے گزرنے دیا۔ ایک نوجوان (اللہ اس کے نصیب بہت اچھے کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!) اس موٹر سائیکل سواروں کو واپس لایا۔ معافی منگوائی تو میں نے کہا کہ آپ بالکل بھی شرمندہ نہیں لگ رہے۔ آپ سڑک کی طرف دیکھ ہی نہیں رہے تھے۔ مکمل دھیان دائیں طرف تھوڑا پیچھے کی جانب تھا۔ بہرحال اللہ نے بہت بچت کی۔
الحمدللہ رب العالمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ کریم نے بہت کرم کیا کہ کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا ۔ا لحمدللہ ۔ خواہرم ، ڈاکٹر کو ضرور دکھائیں اور ایکسرے وغیرہ کی ضرورت ہو تو بالکل کروائیں ۔ اللہ کریم آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔
ان شاء اللہ آپ بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گی ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
سڑک پار کرتے ذرا آگے دوسری طرف سے ایک موٹر سائیکل دو نوجوان لڑکے بیٹھے تھے، ڈرائیو کرنے والے کا چہرہ دائیں طرف تھا۔ اسے دیکھتے ہی مجھے اندازہ ہو گیا کہ بس۔۔۔ یہ دوسری طرف دیکھ رہا ہے اور میں الٹے پاؤں پیچھے نہیں ہٹ سکتی تھی۔ ایک قدم یا دو قدم آگے چلتی تو اسی موٹر سائیکل کے بالکل سامنے آ جاتی کہ جس سے ابھی تھوڑا بچت ہو سکتی تھی لیکن ٹکراؤ پکا ہونا ہی تھا۔ اس لڑکے نے عین اس وقت اپنے آگے دیکھا جب وہ مجھے سے ٹکراتا ہوا آگے نکلا۔ پھر میں تو گر گئی اور وہ آگے نکلتا چلا گیا۔ بیٹی ہمیشہ ہمیشہ یاد کراتی ہے۔ "مما! آیت الکرسی پڑھ لیں۔ " آج اس نے تین چار بار یاد کرایا اور میں نے بھی کم از کم تین بار تو ضرور پڑھی تھی۔
ایک شخص نے بیگ پکڑ کے دیا اور سہارے کے لیے ہاتھ بڑھایا۔ الحمدللہ بغیر سہارے کھڑی ہوئی۔ لیکن اتنا بڑا دھچکا تھا اور چوٹیں بھی تھیں کہ حواس تھوڑے ڈانواں ڈول ہو رہے تھے۔ ناک سے رطوبت بہتی محسوس ہوئی۔ صاف کیا تو خون تھا۔ اب سب گاڑیوں نے رفتار ہلکی کر کے گزرنے دیا۔ ایک نوجوان (اللہ اس کے نصیب بہت اچھے کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!) اس موٹر سائیکل سواروں کو واپس لایا۔ معافی منگوائی تو میں نے کہا کہ آپ بالکل بھی شرمندہ نہیں لگ رہے۔ آپ سڑک کی طرف دیکھ ہی نہیں رہے تھے۔ مکمل دھیان دائیں طرف تھوڑا پیچھے کی جانب تھا۔ بہرحال اللہ نے بہت بچت کی۔
الحمدللہ رب العالمین۔
اللہ آپ کی قدم قدم پر حفاظت فرمائیں۔ آمین۔ بہت دکھ ہوا۔ صدقہ دیجیے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
کافی دنوں بعد محفل آیا تو اندازہ ہوا کہ سرکار نے شعراء کی حوصلہ شکنی کا خصوصی"ٹاسک" شکیل احمد خان23 صاحب کو دیا ہے۔ :) :) :)

مذاق کر رہا ہوں۔آپ کی طرف سے کئی شعراء کی غزلیات کا پوسٹ مارٹم دیکھا تو یونہی ذرا شرارت سوجھی۔ :) :) :)
 
نہیں، نہیں، یہ نہیں ہو سکتا، آنجناب تو خود سرکار کے ستائے ہوئے ہیں۔ کب سے مطالبہ پیش کر رہے ہیں کہ اُن کے نام کے ساتھ سے 23 کا ہندسہ ہٹایا جائے۔ کوئی فریاد سننے والا نہیں۔
 
یہ 23 کا ہندسہ بھی اسی طرف اشارہ کرتا ہے۔ :) آپ نے جاسوسی ناولوں میں دیکھا ہوگا کہ خصوصی "نمائندوں" کی مخصوص شناخت بھی ہوتی ہے۔ بلیک زیرو۔ یا زیرو زیرو سیون قسم کی۔ :) :) :)

یہ بھی مذاق ہی ہے بھائی۔:) ہماری دعا ہے کہ جلد سے جلد آپ کے نام کی اصلاح ہو جائے۔ :) :)
 
جاسمن

لائبریرین
مجھے پوسٹ مارٹم دیکھنا ہے۔ نشاندہی کی جائے۔
دل ٹھنڈا ہو میرا۔ چالیس چالیس غزلیں۔۔۔ ایک سے بڑھ کے ایک کہتے جاتے ہیں اور یہاں ایک نہیں ہو پاتی۔ :):):)
 
Top