آج ایک کام سے محفل کھولی ہے۔
ایک دوست کو مجھ سے ایک مضمون لکھوانا ہے ۔
"ایک ایسا واقعہ جس نے مجھے اردو زبان سے محبت پہ مجبور کر دیا۔
مہربانی فرما کے میری مدد کریں۔
مضمون کا موضوغ زبان بالقلب حب ہونا چاہیئے؟
 
مضمون کا موضوغ زبان بالقلب حب ہونا چاہیئے؟
میرا ایک سوال ہے
مضمون لکھنے سے پہلے اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ مضمون اردو زبان پر لکھنا ہے یا اردو بولنے پر
یہ ایک بحث ہے
پہلے اس بحث کو سمجھنا ہوگا

پھر مضمون آسان ہو جائے گا

اردو یا اردو زبان
 
مضمون کا عنوان بتا رہا ہے کہ مضمون نگار نے اپنا تجربہ بیان کرنا ہے۔ اس میں کوئی دوسرا کیسے مدد کر سکتا ہے؟ :)
بالکل دوسرا مدد کر سکتا ہے
مدد مانگی ہی تب جاتی ہے جب خود سے ہو نا پائے
آپکا نقطہ بالکل درست ہے
مگر مدد تو کسی نا کسی کو کرنا ہے

کونکہ مدد مانگی گئی ہے۔ جس طرح ایک ملزم کے نقطہ نظر کو ایک موکل بیان کرتا ہے
کیونکہ ملزم یا سائل کواپنا نقطہ نظر بیان کرنے میں آسانی ہو
 
جاسمن

لائبریرین
میرا ایک سوال ہے
مضمون لکھنے سے پہلے اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ مضمون اردو زبان پر لکھنا ہے یا اردو بولنے پر
یہ ایک بحث ہے
پہلے اس بحث کو سمجھنا ہوگا

پھر مضمون آسان ہو جائے گا

اردو یا اردو زبان
کہانی لکھنا تھی۔ لکھ دی تھی۔ اور وہی لکھی تھی کہ جس بارے محفل میں مشورہ لیا تھا۔ دوسرا انعام بھی مل گیا تھا۔
 
آج ایک کام سے محفل کھولی ہے۔
ایک دوست کو مجھ سے ایک مضمون لکھوانا ہے ۔
"ایک ایسا واقعہ جس نے مجھے اردو زبان سے محبت پہ مجبور کر دیا۔
مہربانی فرما کے میری مدد کریں۔
اردو
اردگان کے طیب ،عرب کے محمد بن قاسم ،ایران ،
میرا ایک سوال ہے
مضمون لکھنے سے پہلے اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ مضمون اردو زبان پر لکھنا ہے یا اردو بولنے پر
یہ ایک بحث ہے
پہلے اس بحث کو سمجھنا ہوگا

پھر مضمون آسان ہو جائے گا

اردو یا اردو زبان
اردو داراصل اساس سے زبان نہی ہے

یہ ہمیں ھدیہ ملا عرب ترک اور ایرانی تہذیب سے
آپ اردو کا کوئی بھی لفظ نکال لیں
فارسی عربی ترکی اور سنسکرت سے یا پشتو سے نکلے گا
 
اردو
اردگان کے طیب ،عرب کے محمد بن قاسم ،ایران ،

اردو داراصل اساس سے زبان نہی ہے

یہ ہمیں ھدیہ ملا عرب ترک اور ایرانی تہذیب سے
آپ اردو کا کوئی بھی لفظ نکال لیں
فارسی عربی ترکی اور سنسکرت سے یا پشتو سے نکلے گا
اردو دراصل ایک رسم الخط ہے جس میں مختلف زبانوں کے الفاظ استعمال کر کہ ایک ایسا ذریعہ پیدا کیا گیا تا کہ دفتری اور عوامی رابطے میں ہم آہنگی ہو

بہر حال اب موضوع بدل جائے گا

اب آپ کے سوال کی طرف آتا ہوں

اردو زبان سے محبت کی وجہ
کوئی واقعہ

کیا محبت کے لئیے واقع کا ہونا لازم ہے

اب چونکہ طلب ہے تو واقع بنانا ہوگا

انتظار کیجئیے
 
Top