جاسمن کےشروع کردہ دھاگے،

  1. جاسمن

    مبارکباد کنون کے محفل پہ اٹھارہ سال

    فیصل عظیم فیصل اپنے نام کا عکس ہیں ماشاءاللہ۔ زندہ دل اور ہر فن مولا فیصل بات سے بات نکالنے میں ماہر ہیں۔ گفتگو کسی بھی موضوع پہ ہو رہی ہو، کنون فوراً میدان میں اتر آتا ہے اور دے نہلے پہ دہلا لگنا شروع۔ محفلین حیران کہ کنون بھی اتنا ادبی و علمی ہو سکتا ہے!!! :unsure: محفلین بہت فخر سے غیر...
  2. جاسمن

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    اردو محفل کی ہر دل عزیز شخصیت, زبان و ادب، نظم و نثر کے رمز شناس زبان دان۔ صاحبِ کتاب۔ بہترین شاعر بلکہ شاعری ان کا طُرَّۂ امتیاز ہے۔ نثر لکھنے لگیں تو محفلین مخمصے میں پڑ جاتے ہیں کہ انھیں اعلیٰ پائے کا شاعر مانیں یا اعلیٰ نثر نگار۔ بالآخر دونوں کو متوازی اور سارے ووٹ دینے پہ بات ٹھہرتی ہے۔...
  3. جاسمن

    انڈیا میں صدی کا بدترین ٹرین حادثہ

    جمعے کی شام انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ضلع بالاسور کے قریب تین ٹرینوں میں تصادم کے باعث کم از کم 288 افراد ہلاک جبکہ 800 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ہاوڑہ-چینئی کورومنڈل ایکسپریس یعنی چینئی سے ہاوڑہ اور کولکتہ جانے والی ٹرین کورو منڈیل ایکسپریس پہلے ایک مال بردار ٹرین سے ٹکرائی جس کے بعد اس...
  4. جاسمن

    پی ٹی آئی چھوڑنے والے نامور لوگ

    نو مئی کے واقعہ کے بعد بہت سے نامور لوگوں نے پی ٹی آئی سے اپنی وابستگی ختم کر دی۔ 1. بلال غفار ایم پی اے (سندھ) 2. جلیل احمد شرقپوری سابق ایم پی اے (پنجاب) 3. عمر عطاری ایم پی اے (سندھ) 4. سید غلام شاہ صدر ضلع خیرپور 5. قیوم حسام پی کے 91 سے سابقہ امیدوار 6. سلیم اختر لابر سابق ایم پی اے...
  5. جاسمن

    ہزاروں ہیں شکوے(مستنصر حسین تارڑ)

    کافی عرصے بعد تارڑ صاحب کی کوئی کتاب شروع کی ہے۔ مختلف موضوعات پہ طنزیہ و مزاحیہ مضامین ہیں۔ شفیق الرحمٰن کے نام انتساب ہے۔
  6. جاسمن

    An Hour

    SON: "Daddy, may I ask you a question?" DAD: "Yeah sure, what is it?" SON: "Daddy, how much do you make an hour?" DAD: "That's none of your business. Why do you ask such a thing?" SON: "I just want to know. Please tell me, how much do you make an hour?" DAD: "If you must know, I make $100...
  7. جاسمن

    اساں تیڈے ویر، تیڈے یار فوجیا(افکار علوی)

    اساں تیڈے ویر، تیڈے یار فوجیا آپڑاں کوں آپ تاں نہ مار فوجیا ساکوں ساڈا دیس وڈا پیارا لگدئے ایندے اُتے اکھ، ساکوں آرا لگدئے جیویں اماں، دیس اوویں آر فوجیا آپڑاں کوں آپ تاں نہ مار فوجیا بئے تھوڑے رولے گاٹے پائی ودے ہئیں؟ اگے ڈِھگ آپڑیں رُسائی ودے ہیں گھریں بئیاں کندھاں نہ اُسار فوجیا آپڑاں کوں آپ...
  8. جاسمن

    پنجابی اشعار

    اکثر اپنے آپ توں رُسی رینی آں اکثر خود نوں آپ منانا پیندا اے رجب چودھری
  9. جاسمن

    ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی(تیاپانچہ)

    چند دنوں سے عاطف بھائی کی غزل کے ایک دو اشعار ذہن میں گردش کر رہے تھے۔ جب بھی سامنے ان کے مطلع کا پہلا مصرع نظر آتا، ذہن میں ریل چلنے لگتی۔ احمد بھائی کی غزل سے پہلے ان کی یہ غزل زیر غور تھی۔ چلیں اب سہی۔ ان اشعار کا تیا پانچہ کرنے کی ایسی ویسی کوشش کی ہے، بتائیں کہ کیسی کی ہے۔ گر قبول ۔۔۔ جو...
  10. جاسمن

    الو ہمارے بھائی ہیں۔

    کوئی روندے تو اٹھاتے ہیں نگاہیں اپنی ورنہ مٹی کی طرح راہ سے کم اٹھتے ہیں
  11. جاسمن

    سُورج

    غزل (حسین تاج رضوی) ڈھلی جو شام نظر سے اتر گیا سورج ہوا کسی نے اڑا دی کہ مر گیا سورج سحر ہوئی نہیں کب سے گزشتہ شام کے بعد غروب ہو کہ نہ جانے کدھر گیا سورج سجی ہوئی ہے ستاروں کی انجمن اے دل کہ پارہ پارہ فلک پر بکھر گیا سورج لگا کہ کھینچ لی اس نے زمین پیروں سے لگا کہ تلووں کو چھو کر...
  12. جاسمن

    حوصلہ افزائی بہترین ٹانک ہے۔

    حوصلہ افزائی بہترین حِکمتِ عملی پرانے استاد کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے چھٹی پر جانا پڑا تو ایک نئے استاد کو اس کے بدلے ذمہ داری سونپ دی گئی.. . نئے استاد نے سبق کی تشریح کر چکنے کے بعد ایک طالبعلم سے سوال پوچھا تو اس طالب علم کے ارد گرد بیٹھے دوسرے سارے طلباء ہنس پڑے.. استاد کو اس بلا سبب...
  13. جاسمن

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    ہمارے والدین، بڑے خاص طور پہ ہمارے دادا،دادی،نانا، نانی وغیرہ ہمارے لئے بہت خاص لوگ ہوتے ہیں۔ ہم نہ صرف یہ کہ اپنے بڑوں سے محبت کرتے ہیں بلکہ ہماری زندگی میں اُن کا بہت عمل دخل ہوتا ہے۔ زندگی کی قدریں اور اصول ہم اُن ہی لیتے ہیں۔ وہ ہمارے لئے رول ماڈل ہوتے ہیں۔ آئیے یہاں ہم اپنے بڑوں کا ذکر...
  14. جاسمن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    "میرا کیفیت نامہ" مقفل کر دیا گیا۔ پورے ایک سال بعد۔ یہ دھاگہ اِس لحاظ سے اچھا رہا کہ تفصیلی کیفیت کا تذکرہ ہوجاتا تھا۔ بہرحال ایک نیا دھاگہ کھولا ہے۔ آئیں باتیں کریں۔
  15. جاسمن

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    میرے جیسے لوگ جو سوشل میڈیا سے بھی دور رہتے ہیں اور( بوجہ )اخبار سے بھی۔تو ہمیں اکثر نئی نئی اصطلاحات/Terms ، تراکیب اور مختلف نئے تراجم کے بارے میں علم نہیں ہوپاتا۔ محفلین کو جن نئی اصطلاحات و تراکیب کے بارے علم ہو،مہربانی فرما کے ان کے مطلب کے ساتھ بتائیں۔ یہ اصطلاحات کسی مخصوص میدان سے...
Top