جاسمن

لائبریرین
IMG_20230517_180620.jpg

کافی عرصے بعد تارڑ صاحب کی کوئی کتاب شروع کی ہے۔ مختلف موضوعات پہ طنزیہ و مزاحیہ مضامین ہیں۔ شفیق الرحمٰن کے نام انتساب ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
1. سنتری بادشاہ
2. شہر بھنبھور اور کینجھر جھیل کے جزیرے
3. دکھی انسانیت اور لیل پور
4. معراج پتھر کا کبوتر اور آلودگی
5. پاکستان افیونی یونین کا قیام
6. ہارون دو راستہ لو!
7. ڈوگ بیدر خان
8. پالنا بچہ باز کا
9. پچھلی شب میں نے انار کلی کو خواب میں دیکھا
10. جنریشن گیپ اور انسانی ہڈیاں
12. ٹینڈر نوٹس برائے پرندہ جات و حیوانات
13. چون بیویاں اور بابا کوچوان
14. کویٹہ اور کمبل پرابلم
15. لاہور "چشماٹو" ہو گیا
16. سکھ اور صوفی ازم
17. سوہنی کی قبر اور لاہور کب آئے گا
18. ککڑ سیمینار
19. گورنمنٹ کالج کے اولڈ بوائز
20. کلچر کی تلاش
21. خاوند گروی رکھیے اور قرضہ حاصل کیجیے
22. اسلام اور اسلام آباد
23. میانی گروپ اور سیر کا پہلا دن
24. بے قرار کمپیئر مرغ کمپیئر دوپٹہ کمپیئر وغیرہ
25. نوبل پرائز اب گیندا ایوارڈ بن گئے ہیں۔
26. وی آئی پی لاوئج میں گوالمنڈی
27. میں مٹر کیوں نہیں کھا سکتا؟
28. ہم مائیں فروخت نہیں کرتے!
29. میرا خاوند میرا لنگور!
30. میں جو بیوقوف ہوں
31. ٹریفکی ادب میں ہارن دے کر پاس کریں
32. ایک تربوز، ایک ٹائر، ایک نہر
33. اسلام آباد کے گدھے
34. بھالو بچاؤ تحریک
35. ساس کو کتنا زہر دیا جائے؟
36. پاکستان کی پچاسویں سالگرہ کیسے منائی جائے؟
37. گائڈ برائے پرورش پرندگان
38. شادی آبادی یا بربادی
39. زمین سے محبت کرنے والے آخری لوگ
40. پارو میری ماں کر گئی
41. چھ سو ڈالر میں بین الاقوامی شہرت خرید لیجئے!
42. خبردار یہاں پاکستانی داخل نہیں ہو سکتے
43. ہائے ہائے کلچر، اور بابا کلچر
44. لے آئیں گے بازار سے جا کر دل و جاں اور!!
45. بسنت بخار
46. استاد امام دین گجراتی
47. بچیوں کے جرم
48. ننکانہ صاحب کے پاکستانی سکھ
49. شتر مرغ فارم
50. بیمار کا حال اچھا ہے
51. پاکستان کا پانچواں صوبہ
52. صوبہ مستری
53. مانگے تانگے کے ٹانگے
54. کتورا پرابلم
55. ہیپی نیو ائیر
56. مجھے ان شادیوں سے بچاؤ
57. جمائما بھابھی
58. بھولا اور ورلڈ کپ
59. شتر مرغ کا انٹرویو
60. ریچھ کمبل بہترین کمبل
61. حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
62. بیوروکریٹ جمعدار ہو گئے
63. ہمسائے
64. افسانہ لکھ رہی ہوں دل بے قرار کا
65. آنسٹی از دی بیسٹ پالیسی
66. نصرت فتح علی خان تیرے نام!!
 

جاسمن

لائبریرین
ان پہ نمبرنگ نہیں ہے۔
یہ نمبرز میں نے دیے ہیں۔
ابھی پہلے چار پڑھے ہیں۔
واقعی ان مضامین میں شکوے کا رنگ بھی ہے۔
 
Top