حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ارے بھائی الماری کی چابی گم ہو گئی ہے۔ اور رجسٹر الماری میں ہے۔

آج آپ اپنے رجسٹر میں حاضری کا اندراج کریں
 

جیہ

لائبریرین
فریب نےنہیں لگائی حاضری ۔ ان کے فریب مت آئیو۔

ارے اس وقت تو سارے چلے گئے ہیں۔ سوائے آپ کے اور میرے۔
چلیں آپ بھی آرام کریں اور میں بھی کرتی ہوں۔ کیا خیال ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں اوپر کھڑکی میں بیٹھا سب دیکھ رہا ہوں اور جو جو آ رہا ہے سب کی حاضری لگا رہا ہوں۔
 

جیہ

لائبریرین
سنو سنو سب سنو

سکول بند کیا جارہا ہے۔ آج سے سب کی چھٹی۔

سکول گراکر پلازہ بنانے کا پروگرام بن گیا ہے۔
چلو اب جایئں یہاں سے۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top