حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بس تم تو یہی چاہتی ہو کہ تمہارے جلدی سے بارہ بج جائیں حالانکہ ابھی وہاں 11 بھی نہیں بجے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد بھائی اب میں رودونگی

میں یہ خطرہ مول نہیں لے سکتا، یہ لو میں نے تمہاری سب باتیں مان لیں، بول کیا لینا ہے :

چوسنی، ٹافیاں، چاکلیٹ سب لے لو اور رونے اور ہنسنے والی گڑیا والی گڑیا بھی، اور اور بھی سب کچھ لیکن رونا نہیں ۔
(سب سے بڑا ہتھیار ہے یہ ان کا)
 

شمشاد

لائبریرین
حاضری رجسٹر ادھر میز پر رکھ دیا ہے، جو بھی آئے اپنی حاضری لگا لے۔ میں بعد میں دستخط کر دوں گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
لو بھئی سب چھٹی کر جاؤ۔ میں موجودہ اور آئیندہ آنے والوں‌کی حاضری لگا رہا ہوں۔ مانیٹر صاحب کے دستخط کا وعدہ ابھی اوپری پوسٹ پر ہو چکا ہے :)
غلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top