1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

حاضری لگائیں

فرذوق احمد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 20, 2006

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    بریف کیس میں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ مگر اتنی ساری ہیروئن ۔۔۔ کا کون کیا کرے گا ۔۔۔ :shock: :lol:
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظفری بھائی یہ وہ والی ہیروین نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ یہ پاکستانی فلموں کی ہیروین ہے جو سوٹ کیس تو کیا بڑے ٹرنک میں بھی پوری نہیں آتی۔ :wink:
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,480
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لو لگتا ہے کہ سکول میں جعلی نوٹوں کی فیکٹری بھی کھل گئ ہے
    اس فیکٹری میں ہی حاضری لگا دیں۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں چھوڑیں اب نقلی نوٹوں اور ہیروین کی باتیں، اب پھر سکول سکول کھیلیں۔ :wink:
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,480
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلو میں خالی ہاتھ سہی، اب سکول میں تو حاضری لگا دے کوی اللہ کا بندہ۔ مجھے رجسٹر بھی نہیں مل رہا۔
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ذہن میں رکھ لیتا ہوں کہ میرا پیریڈ شروع ہونے میں ابھی دو گھنٹے باقی ہیں۔
     
  7. سندباد

    سندباد لائبریرین

    مراسلے:
    734
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بب باپ رے تو یہاں جعلی کرنسی کا کاروبار بھی ہوتا ہے۔ اور وہ بھی ڈالروں کا۔ اگر “عالمی تھانیدار“ کو پتہ چل گیا تو وہ “جنرل صاحب“ کی خدمات حاصل کرکے اہل محفل کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیں گے اور باقی نتائج آپ لوگ بخوبی اخذ کرسکتے ہیں۔۔۔۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی سکول نیا نیا کھولا ہے ناں اس لیے صرف ایک ہی کاروبار پنپ رہا ہے۔ جلد ہی دوسرے دھندھے بھی شروع کریں گے۔ بس ذرا عالمی تھانیدار اور جنرل صاحب سے کمشن طے پا جائے۔ :wink:
     
  9. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر عباس محفلین

    مراسلے:
    1,936
    جناب مانیٹر صاحب حاضری لگا ھی دیں۔
     
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اتنے دن بعد میری بھی حاضری لگا دیں‌پلیز
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاتے جاتے میری حاضری بھی لگا دیں۔
     
  12. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کیا ابھی تک حاضریاں لگ رہی ہیں
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں، بس یہ سکول بند ہونے ہی والا ہے۔ بیلف آتا ہی ہو گا تالا لے کر۔ پھر کسی دوسری عمارت میں سکول کھولیں گے۔
     
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,480
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    زکریا ادھر نہیں آ رہے اس لئے بھولے ہوئے ہیں‌تالا لگانا۔ جب تک چل رہا ہے سکول تو بھئ میری بھی حاضری لگانا نہ بھولنا مانیٹر ساب
     
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,165
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ تو کاغذی سکول نکلا۔ رشوت، نقل وغیرہ سے بھرپور۔ انسپکشن کمیٹی نے آرڈر دیا ہے کہ اسے بند کر دیا جائے۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر