حاضری لگائیں

فرذوق احمد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 20, 2006

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. فرذوق احمد

    فرذوق احمد محفلین

    مراسلے:
    2,617
    یہاں پر سب اراکینِ محفل اپنی حاضری لگائیں گے

    سب سے میری حاضری ہے

    present
    اور اب کوئی اور
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,626
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    فرزوق۔ آنے والا کون کی جگہ شمشاد نے پہلے ہی آپس کی باتیں کا تانا بانا کھول رکھاہے جو پہلے ہی شاید چار صفحات تک پہنچ گیا ہے، اس تانے بانے کی ضرورت نہیں۔
     
  3. فرذوق احمد

    فرذوق احمد محفلین

    مراسلے:
    2,617
    ہاں یہ تو میں جانتا ہوں لیکن یہ تو میں نے صرف حاضری کے لیے کھولا ہے۔ اگر نہیں ٹھیک تو میں اس کو بند کر دیتا ہوں ۔دیکھ لیں جیسے آپ بہتر سمجھتے ہیں ۔اور آپ میں سی ہی کسی کو یہ ختم کرنا ہو گا کیونکہ مجھے تو ختم کرنا نہیں آتا ہے
     
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میری رائے میں‌تو کوئی بات نہیں، چلنے دیتے ہیں۔ باتوں کے لیے ایک اور دھاگہ مل گیا ہے ناں‌ :wink:
    بےبی ہاتھی
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حاضر جناب
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ابھی 6 منٹ پہلے تاریخ تبدیل ہوئی ہے۔ تو میں نے سوچا کہ ایک اور حاضری لگوا لوں۔
    بےبی ہاتھی
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہیں آج بدھ وار ہو گئی،
    لبیک
     
  8. فریب

    فریب محفلین

    مراسلے:
    2,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آداب میں ‌بھی حاضر ہیں
     
  9. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    سوری سر ۔۔۔ مجھے آج دیر ہوگئی ۔ رات کو پتلون دھوئی تھی صبح تک گیلی تھی ۔ استری کر کر کے سکھانے میں دیر ہوگئی ۔ :lol:

    (اسکول کے زمانے کا ایک پُرانا بہانہ) :wink:
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ پتلون پہن کر ہی سو گیا تھا، سوتے میں گیلی ہو گئی۔ :wink:
     
  11. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    :lol: :lol: :lol:

    اچھا توشمشاد بھائی ۔۔۔ ! آپ بھی میری ہی طرح تھے ۔۔۔ سب معلوم ہے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: :lol: :lol:
     
  12. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں بھی حاضر ہوں فرذوق
     
  13. رضوان

    رضوان محفلین

    مراسلے:
    2,668
    :lol: :prince:
    اور شہزادوں کے ساتھ اکثر ایسا ہو جاتا ہے۔
     
  14. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    کیا بات کی ہے میرے بھائی رضوان نے ۔۔۔ بس کیا تھا کہ میں اپنے میاں مِٹھو نہیں بننا چاہتا تھا ۔ :lol:
     
  15. رضوان

    رضوان محفلین

    مراسلے:
    2,668
    ہم بیٹھے کاہے کے لیے ہیں مٹھو :lol:
    ۔
     
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,340
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    حاضر جناب۔
     
  17. اسدسعید

    اسدسعید محفلین

    مراسلے:
    21
    بلا اجازت حاضری سمجھیں، لیکن خیر! حاضر جناب۔

    وسلام
    اسد
     
  18. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,973
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    دو بجے میرا پرچہ ہے اور میں یہاں حاضری لگوا رہا ہوں۔
    حاضر جناب :oops: :oops: :oops:
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,340
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ابھی تو بہت وقت ہے۔ مزا تو تب ہے جب آپ کمرہ امتحان سے یہاں حاضری لگائیں۔ :wink:
     
  20. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ساری رات کے رت جگے کے باوجود میں حاضر ہوں
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر