حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
بہت دنوں سے میری بھی حاضری نہیں لگی اب کوئی اللہ کا بندہ بغیر جرمانے کے میری بھی حاضری لگا دیں
پلیزززززززززز :p :wink:
 

الف عین

لائبریرین
استانی جی حاضری نہیں لگا رہی ہیں ، کیا پھر نیا رجسٹر لایا ہوں۔ آج بھی شاید ردی والا آیا ہو۔
 

جیہ

لائبریرین
استاد محترم کیسے حاضری لوں۔۔۔ میری تو ساری بات کھل گئ

لوگ نعرے لگا رہے ہیں۔۔۔۔

گلی گلی میں شور ہے
استانی جی چور ہے

:cry:
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ سکول بند ہونے ہی والا ہے۔ 96 سال تو ہوگئے، میرا مطلب ہے 96 صفحے تو ہو گئے ہیں اور زکریا اس تاڑ میں ہوں گے کہ کب 100 پورے ہوں اور وہ تالا لگائیں۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ آتے ہی اس وقت ہیں جب چھٹی ہو چکی ہوتی ہے۔ اب دوسری شفٹ شروع ہو رہی ہے تو اب آپ غائب :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
لگ گئی، چلو اب کل کا آموختہ سناؤ۔ ہیں نہیں یاد کیا، کیوں؟
چلو ادھر بینچ پر کھڑے ہو جاؤ۔
 

الف عین

لائبریرین
میں سنا دوں؟ لیکن پہلے حاضری لگوا لوں پھر سبق۔
گلستانِ سعدی کا باب پنجم ہی تھا نا آپ کا سبق؟
 

دوست

محفلین
ہیں۔
یہ استانی جی آج خود حاضری لگوا رہی ہیں۔لگتا ہے ان پر کوئی چارج لگا کر لائین حاضر کردیا گیا ہے سکول سے۔
چلیں اب تو پرائیویٹ سٹوڈنٹ کی حاضری لگے گی۔ 8) 8) 8)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top