حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
میری حاضری بھی لگا دو یا لگوا دو شمشاد، رجسٹر کہاں ہے؟ کتنی بار میں نئے نئے لا کر رکھتا ہوں۔۔
 

جیہ

لائبریرین
مجال ہے کہ کسی کی جو کوئ استانی سے پوچھ سکے۔



اور میں کیوں بتاؤں کہ ردی میں بیچ دیتی ہوں

جہاں تک حاضری لگانی کی بات ہے استاد محترم اور شمشاد بھائ کی حاضری تو دل میں لگاتی ہوں۔ باقیوں کو میں زیادہ لفٹ نہیں کراتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری گاڑی ٹو سیٹر جو ہے lol
 

تفسیر

محفلین
شمشاد نے کہا:
تفسیر بھائی آپ ایسا کریں کہ سکول کا ذمہ لے لیں۔ کیا خیال ہے؟

شمشاد بھائ ۔
ہماری پیاری استانی جی کو مت غصہ دلائیں ۔ ورنہ وہ میرا کان کھینچ دیں گی۔
میرے دونوں کان بہت کھینچ چکے ہیں ۔اس لئے میں نے پچھلی رو میں بیٹھنا شروع کردیا ہے۔ :(
 

سندباد

لائبریرین
کمال ہے آج تو بہت خاموشی چھائی ہے۔ کسی نے بھی اپنی حاضری نہیں لگوائی ہے۔ چلیں ہم اپنی حاضری خود لگاتے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
معاف کیجیے گا حاضری تو لگا دیتی مگر ردی والا آیا تھا آج رجسٹر کے 5 روپے ملے۔ کل نیا رجسٹر آئے گا، حاضری بھی لگا دوں گی
 

الف عین

لائبریرین
لو یہ ایک اور۔ میں آج ہی کباڑی بازار سے دو روپئے کا نیا رجسٹر لایا ہوں۔ ابھی حاضری لگا دو۔ پھر بزنیس میں منافعہ کا اچھا موقع ہے ردّی والے کو کل ہی بلوا لو۔
 

جیہ

لائبریرین
آج سے ہم دونوں پارٹنر ہیں استاد محترم
آدھا آپ کا آدھا میرا ۔۔۔۔۔نصف لی و نصف لکم
حاضری بلیک بورڈ پر لگ سکتی ہے۔۔ یہ تو کوئ مسئلہ ہی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
استانی جی میرا نام سکول سے خارج کر دیں، پڑھائی وڑھائی تو کوئی ہوتی نہیں، اس سے اچھا ہے کسی دکان پر بیٹھ جاؤں اور ہاتھ کا کوئی ہنر ہی سیکھ لوں :wink:
 

جیہ

لائبریرین
آپ بھی کمال کرتے ہیں۔۔۔ میں آئ آدھی رات کو سب کی حاضری لگاؤں۔ اور یہاں کوئ کہہ رہا ہے کہ غیر حاضری لگا دو۔۔۔اور کوئ کہہ رہا ہے کہ نام خارج کردو۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
دنبہ ادھر کونے میں باندھ دیں۔
اور خود بے شک چلے جائیں۔
جیہ وہ کیا کہتے ہیں جو سالم دنبے میں چاول بھر کر کوئلوں پر بھون لیتے ہیں۔ ہاں یاد آیا ‘ ریتا ‘ تو اس کا ریتا بناتے ہیں۔
 

تفسیر

محفلین
جیہ نے کہا:
آپ بھی کمال کرتے ہیں۔۔۔ میں آئ آدھی رات کو سب کی حاضری لگاؤں۔ اور یہاں کوئ کہہ رہا ہے کہ غیر حاضری لگا دو۔۔۔اور کوئ کہہ رہا ہے کہ نام خارج کردو۔۔

اچھا استانی جی
پریشان نہ ہوں۔ آج میں رول کال لے لیتا ہوں۔ :lol:

16ستمبر کا رول کال
جیہ ۔ حا ضر
شمشاد۔ حا ضر
تفسیر۔ حا ضر
اعجاز۔ حاضر
راجہ ۔ حاضر
قیصرانی۔ یہاں ہی سورہا ہے - گھر نہیں جاتا:lol: اس لیے غیر حاضر
باقی۔ سب غیر حاضر
:lol: :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top