حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایک بجے چھٹی ہو جاتی ہے اس لیے کلاس میں کوئی نہیں ہے۔

شام کی کلاس رات دس بجے ہوتی ہے۔

ویسے آپ کہاں سے ہیں؟ جو پاکستان سے ایک گھنٹہ پیچھے ہیں، امارات میں ہیں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر سونا ہی ہے تو پھر پیچھے والی سیٹ پر بیٹھیں، فرنٹ سیٹ پر سونا منع ہے۔

کیسے ہیں اعجاز بھائی آپ؟
 

الف عین

لائبریرین
کیا بات ہے رات سے کوئ حاضر نہیں ہوا۔ اور ابھی بھی میرے علاوہ کوئ نہیں۔ شمشاد تمھاری کمی بہت محسوس ہو رہی تھی۔ ذرا اب ٹھیک سےسکول کی ذمہ داری سنبھالو۔ سکول کی حالت خراب ہو رہی تھی تمھارے غیاب میں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شگفتہ صاحبہ کئی دنوں سے نہیں آرہیں، مہوش بھی بزی ہیں دوسرے پراجیکٹس میں۔ ماوراء بھی بہت بزی ہوتی ہیں۔ آپی کو انٹرویو سے وقت نہیں‌ ملتا، باجو خود سکول جائن کیے بیٹھی ہیں :( کریں تو کیا کریں؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
قیصرانی صاحب لگتا ھے خواتین کی پنچوں پر ھی دھیان دیتے ھیں کہ کون کون ھیں۔بھائی غیر حاضر حضرات کا بھی اتہ پتہ رکھا کریں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top