حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
سب پتہ چل گیا ۔ فریب نے کیا گل کھلائے ہیں۔ شمشاد بھائی نے کیا پھلجھڑیا چھوڑی ہیں۔

اب کیا کہوں بقولِ غالب

نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

اور یہ شعر فریب کے لئے

جو منکرِ وفا ہو فریب اس پہ کیا چلے
کیوں بدگماں ہوں دوست سے دشمن کے باب میں
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ یہ سب تمہارے لیے تھوڑا ہی ہے

یہ تو ایک مائی ہے جو کبھی کبھی ادھر آتی ہے اس کے لیے ہے۔
 

فریب

محفلین
یہ کیا بات ہوئی کہ جس کا دل کرتا ہے رجسٹر ساتھ لے جاتا ہے لگتا ہے شکایت کرنی پڑے گی ہیڈماسٹر صاحب سے
 

سارا

محفلین
پھر آپ لوگ باقی لوگوں کے خطوط بیچ میں ڈھوںڈتے ہی رہ جاتے اور آپ لوگوں کو نہ ملتے۔۔۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top