حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فریب

محفلین
درست کہا آپ نے جیسے ہمیں قیصرانی اور شمشاد بھائی کے خطوط میں‌ سے اپنے تلاش کرنے پڑتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
میں کل نہیں آ سکوں گا۔ اس کے لئے چھٹی کی درخواست ہے۔ اور جو پرسوں نہیں آیا تھا تو کیا شمشاد نے پراکسی مار دی تھی؟
 

جیہ

لائبریرین
آپ بے فکر رہیں میں نے حاضری لگائی تھی آپ کی

اب سکول کا چارج میں نے سنبھال لیا ہے۔

رات کے شفٹ کے ماسٹر شمشاد بھائی ہیں۔

اور سبح کا شفٹ میں دیکھونگی
 

الف عین

لائبریرین
کوئ استاد نہ استانی اس وقت؟؟
زکریا میں تمھاری بھی حاضری لگا دیتا ہوں۔
آخر پچھلے ہفتے تک تو میں محفل کا معلم تھا، اب منفردوں اور ممتازوں نے معلمی چھین لی ہے۔ اس وقت موقعے کا فائدہ اٹھا کر پھر معلم بن بیٹھتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی آپ سے معلمی کون چھین سکتا ہے بھلا؟ آپ تو سدا بہار معلم ہیں اور معلم کبھی ریٹائر بھی نہیں ہوتا۔ ساری زندگی تعلیم دیتا رہتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top