حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کمال ہے 11 گھنٹے گزر گئے اور کسی نے حاضری نہیں لگائی۔ مجھے تو ماشٹر جئ نے چھٹی دے دی ہے کہ مگر وہ نالائق شاگرد کہاں ہیں ۔ جس کی حاضری لازمی ہے
 

جیہ

لائبریرین
او ماشٹر ۔ وہ کیا ہے کہ اپن تو صاف صفائی کرنے آئی تھی۔ سمجھا کیا؟ یا کوئی اور طریقہ سوچوں؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ٹھیک ہے، کمروں کی صفائی کر دو لیکن ایسا نہ ہو کہ جیبوں کی صفائی کر کے چلتی بنو۔
 

جیہ

لائبریرین
حاضری رجسٹر بند ہونے والا ہے۔ جلدی جلدی حاضری لگایئں







(استاد محترم آپ فکر نا کریں۔ آپ کی حاضری لگا دی ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو فریب بھائی آپ کی بہت فکر ہو رہی ہے، اب آپ نے اشتانی کو شطانی بنا دیا، اللہ خیر کرئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top