زندگی

  1. محمد بلال اعظم

    مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت۔۔۔ محمد بلال اعظم

    السلام علیکم Large Intestine کی سرجری کے بعد پہلی باقاعدہ غزل۔۔۔۔ شاید کسی قابل ہو۔۔۔ تنقید اور اصلاح کے لئے مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت واقعہ ہے کہ مر گیا ہوں میں دکھ تو یہ ہے کہ حادثہ نہیں ہے مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت سوچتا ہوں کہ مسئلہ نہیں ہے آپ نے زندگی گزاری ہے آپ نے سوچا، کیا خدا نہیں...
  2. محمد بلال اعظم

    جب عمر بھر نہ آئیں نبھانی محبتیں۔۔۔ محمد بلال اعظم

    علالت کے دوران لکھی گئی غزل۔۔۔ شاید کسی قابل ہو جب عمر بھر نہ آئیں نبھانی محبتیں پھر کیا کسی پہ ہم نے لُٹانی محبتیں اب شب بخیر زندگی، پھر رات ہو گئی اور یاد آ رہی ہیں پرانی محبتیں اب نفرتوں کی آگ میں جلنے لگا ہے دل اب کیا کسی سے ہم نے بڑھانی محبتیں تازہ رفاقتوں سے اب اکتا گیا ہوں میں پھر...
  3. ماہی احمد

    سفر

    افق کے اس پار بادل سورج کی پردہ کشائی کر رہے تھے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی بادِ سحر طبیعت کو نہایت بھلی معلوم ہو رہی تھی۔ اس کے قدموں کے نیچے موجود گھاس اوس کے باعث نم تھی۔ اور یہی گھاس کی نمی گویا پیروں کے تلوؤں سے ہوتی ہوئی ہر ہر رگ تک جا پہنچی تھی۔ ایک خوبصورت احساس تھا جو روح و جان کو سکون بخش رہا تھا۔...
  4. یونس

    استاد دامن ماری سرسری نظر جہان اُتے ۔۔۔

    ماری سرسری نظر جہان اُتے تے ورق زندگی دا تھلیا میں دامن رفیق نہ ملیا جہان اندر ۔ ۔ ماری کفن دی بُکل تے چلیا میں !
  5. عاطف سعید جاوید

    حقہ اور چاء

    نہ تو انجیل سے باقی ہے نہ تورات سے باقی ہے دین باقی ہے تو قرآن کی آیات سے ہے زندہ دل یوں تو ہیں اسلام کے سارے فرزند ان کی رونق مگر آبادیء گجرات سے ہے چاء پیتا ہوں تو ہو جاتا ہے ایماں تازہ چاء نوشی مری دیرینہ روایات سے ہے حقہ پیتا ہوں تو اڑ جاتے ہیں سکھوں کے دھوئیں خالصہء جی کی قضا میری کرامات...
  6. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    "انسان زندگی سمجھنے میں زندگی گزار دیتا ہے، اور جب زندگی سمجھ آنے لگتی ہے تو زندگی ختم ہو جاتی ہے" کچھ دن پہلے نجانے کس دھن میں یہ بات کہہ گیا تھا میں۔ کل رات کو خیال آیا کہ فورم پر اتنے تجربہ کار لوگ موجود ہیں تو کیا ہی اچھا ہو کہ سب اپنی زندگی کا کوئی ایسا واقعہ شیئر کریں جس سے انہوں نے کچھ...
  7. شہزی مشک

    دل کا حال

    محبتوں کو کبھی دل میں چھپا کر نہ رکھنا کیونکہ زندگی میں کبھی ایسا بھی موڑ آتا ہے ہم کسی کو من ہی من میں چاہنے لگتے ہیں مگر ان احساسات و جذبات کو دل کے صفحات پر لکھے رہنے دیتے ہیں اگر کسی کی زندگی میں ایسا لمحہ آئے تو اپنے دل کا حال لبوں پر ضرور لائے
  8. شہزی مشک

    کل نفس ذائقہ الموت - ارفع کریم کے نام

    ابھی تو نام کرنا تھا اپنے آباء کا روشن بہت سے چہروں پر مسکان کا سبب تھیں بہت معصوم سی بہت ذہین سی پیاری سی گڑیا تھیں تمہیں ہم یاد کرلینگے اور تھوڑا رولیا کرینگے تمہارے واسطے تھوڑا قرآن پڑھ دیا کرینگے مگر یہ خلش ہمارے دل میں رہے گی تم تھوڑا اور جی لیتیں۔۔۔ تو اچھا تھا مگر یہ بات جانتا ہوں ہمارے...
  9. ماہا عطا

    زندگی۔۔۔اک پہیلی۔۔۔

    زندگی۔۔۔ !!!کبھی میں زندگی کی پہیلی کو سمجھ نہیں پائی۔۔۔۔۔ کبھی درد بن کر اشکوں کی صورت بہتی ہے۔۔۔۔کبھی خوشی بن کر آنکھیں نم کر جاتی ہے۔کیا ہے زندگی۔۔۔۔ کبھی اُداس دوشیزہ کا گیت۔۔۔،،یا الہڑ مٹیار کا الہڑپن۔۔۔۔کسی فلسفی کا قول۔۔۔یا پھر مزاح نگار کا قہقہ۔۔۔۔کسی قیدی کی آنکھوں میں بسی بے بسی۔۔۔۔کہ...
  10. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

    تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو میں ‌تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو اور اتنی ہی بے مرّوت ہو تم ہو پہلو میں ‌پر قرار نہیں یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی کیسے انگڑائی سے شکایت ہو کس طرح چھوڑ...
  11. حسیب نذیر گِل

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    عنوان دیکھ کر یہ مت سوچیے گا کہ میں کوئی نجومی ہوں:rolleyes: اور آپکی زندگی کے بارے میں خبریں دینے والا ہوں۔یہ صرف ایک کھیل ہے:) آپ کرنا یہ ہوگا کہ ڈیٹھ کلاک (Death Clock) نامی ویب سائٹ پر جائیں۔صرف چند سوالات کے جواب لکھیں:notworthy: اور پھر یہ ویب سائٹ آپکو بتائے گی کہ آپکی کب تک زندہ ہیں:(...
  12. ن

    زندگی!

    زندکی کیا ہے؟ کیا خوشی ہے جینے میں؟ گر یہ جاننا ہے مر چُکے ہیں سبھی جو اُن سے پوچھ کر دیکھو زندگی کیا ہے؟ کیا خوشی ہے جینے میں؟ تُم نے پوچھا؟ وہ کُچھ نہیں بولے! بس یہی خوشی ہے جینے میں! "ندیم جاوید عثمانی"
  13. ع

    زندگی کو اڑان میں رکھنا - سید حباب ترمذی

    زندگی کو اڑان میں رکھنا زندگی کو اڑان میں رکھنا خواہ کچّے مکان میں رکھنا اپنی منزل دھیان میں رکھنا اِک توازن اُڑان میں رکھنا جس میں رقصاں ہوں سوچ کے جگنو وہ خلاء داستان میں رکھنا کتنا ہی قُرب کیوں نہ ہو پھر بھی فاصلہ درمیان میں رکھنا چند انسانیت کے گملے بھی اپنی کوٹھی کے...
  14. کاشفی

    میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز

    ماں کی ممتا مجھے باہوں میں چھپا لیتی ہے مصیبت کے دنوں میں ماں ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز
  15. ا

    منیر نیازی زندگی ۔ منیر نیازی

    زندگی شام کا سورج خود اپنے ہی لہو کی دھاریوں میں ڈوب کر دیکھتا ہے بجھتی آنکھوں سے سوادِ شہر کے سونے کھنڈر اس کو لے جائے گی پل بھر میں فنا کے گھاٹ پر رات کے بحرِ سیہ کی موج ہے گرمِ سفر دیکھتی آنکھوں افق کے سرد ساحل پر اندھیرا چھائے گا ڈوبتا سورج ابھی بھولے دنوں کی داستاں بن جائے گا...
  16. ع

    زندگی الفاظ کے آئینے میں

    زندگی الفاظ کے آئینے میں ز۔۔۔۔۔ زندہ دلی سے رہو ن۔۔۔۔۔ نصیحتوں پر عمل کرو گ ۔۔۔۔۔ گمراہی کی طرف نہ جاؤ ی۔۔۔۔۔۔ یاد رکھو ماضی
  17. تنویرسعید

    اپنی زندگی

    اپنی زندگی میں نہ مادھوری نہ کترینہ ہے اپنے جینے کا تو فقط یہی کرینہ ہے تھوڑی خوشیاں زیادہ غم کھانا پینا کم اس طرح کا جینا بھی کوئی جینا ہے میں چہرے پہ تبسم سجائے رکھتا ہوں مگر زخموں سے چھلنی میرا سینہ ہے یوں لگتا ہے کہ کل ہی بچھڑے تھے ہم مگر تجھ سے بچھڑے دسواں مہینہ ہے کسی آدم...
  18. ع

    زندگی کی شاہراہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    زندگی کی شاہراہ پر (یو ٹیوب ویڈیو) انگریزی کی پاورپوائینٹ فائل کا اردو ترجمہ میں نے کیا تھا۔ لیکن mpg میں تبدیل کر کے دیکھا تو آواز غائب ہو گئی۔ کوئی اچھا سا ppt سے mpg فری وئر اگر کسی کے علم میں ہو تو بتائیے گا۔ فی الحال یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے دیں ، شکریہ۔...
Top