زندگی کی شاہراہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔

عندلیب

محفلین
زندگی کی شاہراہ پر
(یو ٹیوب ویڈیو)

انگریزی کی پاورپوائینٹ فائل کا اردو ترجمہ میں نے کیا تھا۔ لیکن mpg میں تبدیل کر کے دیکھا تو آواز غائب ہو گئی۔
کوئی اچھا سا ppt سے mpg فری وئر اگر کسی کے علم میں ہو تو بتائیے گا۔

فی الحال یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے دیں ، شکریہ۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=rpX8K4zM_vk[/ame]
 

تعبیر

محفلین
واہ عندلیب آپ تو ہرفن مولا ہیں

مجھے تو یہ بھی کرنا نہیں آتا :( باقی کیا بتاؤنگی
 

شہزاد وحید

محفلین
ppt. یہ فارمیٹ ہی میں پہلی بار سنی ہے:)، ویسے شائد ٹوٹل ویڈیو کانورٹر سے کام بن جائے ورنہ گوگل تو ہے ہی سرچ کرنے کے لئیے:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب عندلیب، بہت اچھی ویڈیو ہے۔

لیکن آجکل کے مادی دور میں وقت ہی تو نہیں ہے کسی کے پاس۔
 

arifkarim

معطل
ایم پی جی ڈائرکٹ ویڈیو میں کردیتا ہے جس سے کوالٹی خراب ہو جاتی ہے۔
بہتر ہے پی پی ٹی سے ایس ڈبلیو ایف (فلیش فائل) میں سیدھا کنورٹ کیا جائے۔ اسکے لئے پاور پوئنٹ کے پلگ انز موجود ہیں۔
 
Top